پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پی ٹی آئی کے ترجمان فؤاد چودھری آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہل ہو گئے۔
پاکستان کے سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت سے استعفے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ سیاست سے الگ ہو گئے ہیں۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویزمشرف کی عدم حاضری پر انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عبوری حکم واپس لے لیا ہے
پاکستان کی سپریم کورٹ نے ملک کے سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے لیے خصوصی عدالت قائم کر دی۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف کا پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
پاکستانی وزارتِ داخلہ نے خصوصی عدالت کی ہدایت پر سابق صدر پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو نا اہل قرار دے دیا۔
سیشن کورٹ میں لاہور اور ڈیرہ غازی خان میں آج صبح ہونے والی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین کو تا حیات نااہل قرار دے دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دینے کے لئے دائر درخواست مسترد کردی۔