-
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴پاکستان کی خصوصی عدالت نے آج سنگین غداری کیس میں اس ملک کے سابق صدرپرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔
-
جلد ہی خاتون ججوں کی تعیناتی ہوگی، چیف جسٹس پاکستان
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں جلد ہی خاتون ججوں کی تعیناتی ہوگی۔
-
جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں مشروط توسیع کا حکم
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹پاکستان کی سپریم کورٹ نے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باوجوہ کی مدت ملازمت میں چھے ماہ کی مشروط توسیع کا حکم دیا ہے۔
-
سنگین غداری کیس، مشرف کو بیان ریکارڈ کرانے کا حکم
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے حکم صادرکیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں پانچ دسمبر تک بیان ریکارڈ کرائیں ۔
-
مہاراشٹر کی سیاسی جنگ عدالت کے کٹہرے میں
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵مہاراشٹر میں سیاسی گھمسان جاری ہے اور اس وقت سب کی نظریں عدالت پر لگی ہوئی ہیں۔
-
نوازشریف سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا جائزہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱پاکستان کے سابق اور نا اہل ہونے والے وزیراعظم نوازشریف کی بیرون ملک روانگی اس ملک میں اب بھی ایک مسئلہ بنا ہوا ہے۔
-
نواز شریف منگل کو لندن جائیں گے
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹پاکستان مسلم لیگ نواز کی ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف منگل کو علاج کے لیے لندن روانہ ہوں گے۔
-
ہماری جدوجہد زمین کے ٹکڑے کے لئے نہیں بابری مسجد کے لئے تھی: اسدالدین اویسی
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲اسدالدین اویسی نے کہا کہ بابری مسجد کے لئے پانچ ایکڑ زمین کے حق میں نہیں ہیں ۔
-
نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکلے گا یا نہیں؟
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴پاکستان کے سابق اور نا اہل ہونے والے وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں مشاورت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج سنائے جانے کا امکان ہے۔
-
بابری مسجد معاملے میں عدالت کے فیصلے کا احترام کیا جائے گا: مولانا کلب جواد
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴مولانا کلب جواد کا کہنا ہے کہ مسلمان نہیں چاہتے کہ ملک کی یکجہتی اور سالمیت کو خطرہ لاحق ہو۔