-
ہندوستان: جانوروں کے ذبیحہ پر پابندی معطل
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے جانوروں کے ذبیحہ پرعائد سرکاری پابندی کو معطل کردیاہے۔
-
نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ سے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا۔
-
سفری پابندی برقرار رکھنے کے لئے ٹرمپ انتظامیہ کا سپریم کورٹ سے رجوع
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۹ٹرمپ انتظامیہ نے عدالت عظمی کے 9 ججز کے پاس ہنگامی درخواستیں جمع کرا کے مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کو بحال کرنے کی استدعا کی۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کوایک اور جھٹکا
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوایک اور جھٹکا لگا ہے۔
-
بابری مسجد کیس، اڈوانی سمیت دوسرے ملزمان عدالت میں
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷بابری مسجد کو شہید کرنے والے ملزم کل عدالت میں پیش ہوں گے۔
-
کلبھوشن کی سزا کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۸ہندوستان نے کلبھوشن یادیو کی سزا کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیاہے۔
-
عدالتی محاذ پرڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور شکست
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالتی محاذ پر ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ سان فرانسسکو میں فیڈرل کورٹ نے غیر ملکی تارکینِ وطن سے رعایت برتنے والے شہروں کے خلاف پابندیوں کا نیا صدارتی حکم نامہ معطل کردیا ہے۔
-
سپریم کورٹ کا جے آئی ٹی بنانے کا حکم
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ سنا دیا۔
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم تاہم بی جے پی میں ہلچل
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کو شہید کئے جانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا بڑے پیمانے پر خیرمقدم ہوا ہے تاہم حکمراں جماعت بی جے پی میں ہلچل مچ گئی ہے۔
-
پاناما کیس کا فیصلہ صرف چند گھنٹوں بعد
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۲سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ آج دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا۔