-
ایران کی نظر مستقبل پر، سید عباس عراقچی
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸ایران کے نائـب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی نظر مستقبل پر تاہم ماضی کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔
-
ایران روس تعاون اور صلاح و مشورے کے فروغ پر تاکید
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے علاقائی اور بین الاقومی سطح پر دونوں ملکوں کے درمیان تعاون اور صلاح و مشورے کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کیلئے یورپی مالیاتی میکنزم کا جلد اعلان کیا جائے گا: عراقچی
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۳نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور یورپ خاص مقصد کے لئے بنائے جانے والے نظام (SPV) پر قریبی رابطے میں ہیں اور ہمیں امید ہے کہ اس خصوصی مالیاتی میکنزم کا جلد اعلان کردیا جائے گا.
-
ایران اور ہندوستان کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲ایران اور ہندوستان کے نائب وزرائے خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والی ملاقات میں مختلف مسائل پر تبادل خیال کیا۔
-
ہندوستان کی جانب سے جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان نے جوہری معاہدے پر کاربند رہنے پر تاکید کی ہے۔
-
جوہری معاہدے میں ایران کا باقی رہنا یورپی اقدامات پر منحصر: عراقچی
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۰سنیئر ایرانی سفارتکار نے جوہری معاہدے کی آئندہ صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں ایران کے شامل رہنے کا انحصار اس بات پر ہے کہ یورپی ممالک، روس اور چین مثبت اقدامات اٹھائیں.
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے یورپ مزیدکوشش کرے، ایران
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار اور نائب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے سلسلے میں یورپ کے ساتھ مذاکرات کے تسلسل کا کوئی واضح مستقبل نظر نہیں آ رہا ہے۔
-
یورپ کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، ایرانی مذاکرات کار
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پچھلے دو ہفتے کے دوران ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ کے ساتھ مذاکرات میں کافی پیشرفت ہوئی ہے تاہم مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوسکے ہیں۔
-
نیتن یاہو کا تماشا مضحکہ خیز تھا: عراقچی
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی ایرانی مذاکرات کار نے ایران مخالف صہیونی وزیراعظم کے حالیہ دعووں پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کا تماشا مضحکہ خیز اور بچہ گانہ تھا جسے ہم برسوں سے دیکھتے آرہے ہیں.
-
ایران کے مفادات کا پوری طاقت کے ساتھ دفاع کرنے کا اعلان
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ تہران اور جوہری معاہدے کے خلاف واشنگٹن کی دشمنی سے ایران کے مفادات کو نقصان پہنچائے اس لئے ایران کے مفادات کا پوری طاقت کے ساتھ دفاع کیا جائے گا۔