-
عراق، مقتدی صدر کی پارٹی کے رہنما کا قتل، ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳عراق میں سینئر سیاسی رہنما مقتدی صدر کی پارٹی کے ایک رہنما کو قتل کر دیا گیا ہے۔
-
بیرونی دباؤ عراق میں قومی حکومت کی تشکیل کو نہیں روک سکتا: مقتدی صدر
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹عراق میں صدر دھڑے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بیرونی دباؤ عراق میں قومی حکومت کی تشکیل کو نہیں روک سکتا۔
-
مقتدی صدر سے مصطفی الکاظمی کی ملاقات
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے صدرگروہ کے سربراہ مقتدی صدر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے
-
عراق میں حکومت سازی کی کوششیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
مقتدی صدر کے ساتھ ملاقات اچھی رہی، ہادی العامری
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ مختلف جماعتوں کے سربراہوں کے ساتھ ہم آہنگی کے ساتھ مقتدی صدر کے ساتھ ہونے والی ملاقات اچھی اور مثبت رہی ہے۔
-
عدالت کے متنازعہ فیصلے کے بعد صدر گروہ نے عراق میں اکثریتی دھڑے کی قومی حکومت کا مطالبہ کیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸عراق میں صدر گروہ کے سربراہ نے عدالت کی جانب سے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کی تصدیق اور ان نتائج کو کالعدم قرار دیئے جانے کی درخواست کو مسترد کئے جانے کے بعد عراق میں اکثریتی دھڑے کی قومی حکومت کی تشکیل کی ضررت پر زور دیا ہے۔
-
دہشتگردی عراق کیلئے زہر قاتل : مقتدی صدر
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱مقتدی صدر نے عراق میں دہشتگردی سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کی واپسی سے اس ملک کے سیاسی حالات بحرانی ہو جائیں گے۔
-
عراق میں سیاسی بحران حل کرنے کی کوششیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی شیعوں کے کوارڈینیٹر وفد کا اعلامیہ، حشد الشعبی کی حمایت اور امریکیوں کے انخلا پر مکمل اتفاق
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲عراقی شیعوں کے کوارڈی نیٹر وفد نے صدرگروہ کے رہنما مقتدی صدر کے ساتھ مشترکہ اجلاس کے سلسلے میں ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس اجلاس میں سیاسی مذاکرات اور حشدالشعبی کی حمایت جاری رکھنے اور عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے.
-
عراق، پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان، بعض حلقوں کے نتائج یکسر تبدیل ہو گئے
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵عراق کے الیکشن کمیشن نے اکیاون روز کے بعد دس اکتوبر کو ہونے والے ملک گیر پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔