-
مقتدی صدر کا انتباہ، وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کو منظر عام پر لایا جائے
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱عراق کے سینئر مذہبی رہنما اور صدر دھڑے کے سربراہ مقتدی صدر نے وزیر اعظم پر ناکام قاتلانہ حملے کے بارے میں تحقیقات کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
انتخابات کے نتائج کے مخالفین سیاسی راستہ اختیار کریں : مقتدی صدر
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰عراق میں صدر دھڑے کے رہنما نے انتخابی نتائج پر اعتراض کرنے والوں سے قانونی راستہ اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
عراق میں قومی حکومت کی تشکیل پرمقتدی صدر کی تاکید
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما نے عراق میں ایک قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید کی۔
-
عراق میں حکومت کی تشکیل کیلئے صدر دھڑے کی سرگرمیاں
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴عراق میں حکومت کی تشکیل کیلئے صدر دھڑے کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔
-
عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراضات کا سلسلہ جاری، بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب دھرنا
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض درج کرانے کے لئے اس بار عراقی عوام نے بغداد میں امریکی سفارتخانے کے آس پاس گرین زون علاقے میں دھرنا دیا۔
-
عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر ملا جلا ردعمل
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸عراق میں صدر دھڑے کے رہنما نے حالیہ انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی پارلیمنٹ میں صدر دھڑا سب سے بڑا پارلیمانی دھڑا ہے اور وہ عراق میں حکومت تشکیل دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ جبکہ دوسری جانب بعض جماعتوں نے نتائج کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
-
مقتدی صدر کی عوام سے تحمل سے کام لینے کی اپیل
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶عراق میں صدر دھڑے کے لیڈر نے انتخابی نتائج پر اعتراض کرنے والوں سے قانونی راستہ اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
امریکہ و اسرائیل کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے: عراقی رہنما
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵ہم امریکہ اور اسرائیل جیسے دشمنوں کا سینہ تان کر مقابلہ کریں گے، یہ کہنا ہے عراق کے صدر دھڑے کے سربراہ مقتدیٰ صدر کا۔
-
مقتدی صدر کی حکومت کو دھمکی، اربیل اجلاس کے شرکاء کو گرفتار کریں ورنہ...
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۳عراق کے سینئر مذہبی رہنما اور صدر دھڑے کے سربراہ مقتدی صدر نے ایک بار پھر حکومت کو خبردار کیا ہے کہ میں منتظر ہوں۔
-
بغداد کانفرنس کامیاب رہی، علاقے میں عراق کی اہمیت کا پتہ چلا: مقتدی صدر
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۳عراق کے سینئر مذہبی رہنما اور صدر دھڑے کے سربراہ مقتدی صدر کا کہنا ہے کہ بغداد کانفرنس سے علاقے میں عراق کی اہمیت کا پتہ چلتا ہے۔