-
امریکا کے لاجسٹک کارواں پر پھر حملہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵عراق میں امریکا کے دو فوجی کانوائے پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، امریکی فوجی کانوائے پر پھر حملہ، کئی گاڑیاں تباہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳عراق میں امریکی فوجیوں کے کانوائے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔
-
عراقی گروہوں کا انتباہ، امریکا سے کسی بھی وقت شروع ہو سکتی ہے جنگ
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶عراق کی مزاحمتی تحریک کا کہنا ہے کہ امریکا عراق سے انخلاء میں سنجیدہ نہیں ہے اور کسی بھی لمحے جھڑپیں شروع ہو سکتی ہیں۔
-
عراقی گروہ کا بڑا بیان، سفارتی مقامات پر حملوں میں اس کا کوئی ہاتھ نہیں…
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل گروہ حزب اللہ کے ایک فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کبھی بھی سفارتی مقامات پر حملہ نہیں کرتی ۔
-
سفارتخانے کے بعد عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے تیز، ایک بار پھر کانوائے کو بنایا گیا نشانہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴عراق کے گرین زون علاقے میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملے کے بعد آج ایک بار پھر امریکی فوجی کانوائے پر حملہ ہوا ہے۔
-
امریکی فوجیوں پر تابڑ توڑ حملے شروع، سفارتخانے پر حملے کے بعد فوجی کاروانوں پر بھی حملے
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴عراق میں امریکا کے متعدد فوجی کانوائے پر حملے ہوئے ہیں۔
-
صدر سٹی میں کار بم دھماکے کا ذمہ دار گرفتار
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴عراقی فورس کے خفیہ شعبے کا کہنا ہے کہ ایک زبردست آپریشن میں صدر سٹی میں کار بم دھماکہ کرنے والا مجرم گرفتار ہو گیا۔
-
نجف اشرف میں رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے، عراقی گروہوں کا کیا ہوگا رد عمل
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷عراقی ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت نے رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ہتھیاروں کے ذخیروں پر تین ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
عراق میں چل رہا ہے امریکا کا ڈرٹی گیم، رضاکار فورس نے جاری کیا ثبوت
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷عراقی رضاکار فورس کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ کیمروں سے حاصل تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ امریکا، داعش کے عناصر کو ہیلی برن کر رہا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس کی امریکی فوجیوں کے انخلاء پر تاکید
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل سید الشہداء بریگیڈ کا کہنا ہے کہ اگر عراق کے مذاکرات کار امریکی فوجیوں کے انخلاء کا وعدہ نہیں کرتے تو ہمارے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا ہے۔