-
امریکا نے اپنی فوجی چھاونی پر حملے کی تائید کر دی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۳امریکی اتحاد نے اربیل میں اپنی چھاونی پر ڈرون حملے کی تائید کر دی ہے۔
-
عراق، سیکورٹی اہلکاروں کی زبردست کارروائی، داعش کے دو دہشت گرد گرفتار
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۵عراقی رضاکار فورس نے کاربم نصب کرنے والے داعش کے دو دہشت گردوں کو شمالی بغداد سے گرفتار کر لیا ہے۔
-
عراق، صدر سٹی میں شدید دھماکہ، 29 افراد جاں بحق، 47 زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۱عراق کے دار الحکومت بغداد کے صدرسٹی علاقے میں ہونے والےدھماکے میں 29 افراد جاں بحق اور 47 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
عراق، سیکورٹی اہلکاروں کا کامیاب آپریشن، داعش کا سرغنہ گرفتار
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۴عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
عراق اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت پر نکتہ چینی؛ متحدہ عرب امارات 13 ارب ڈالر کا منافع کما رہا ہے؛ عراق کی تحریک النجباء کے ترجمان کا بیان
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۲عراق کی تحریک النجباء کے ترجمان نے عراقی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارتی لین دین پر تبصرہ کیا ہے۔
-
عراق کے استقامتی گروہوں کے مقابلے میں امریکہ کی بے بسی
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴عراقی عوامی استقامتی محاذ کے سامنے امریکیوں نے گھٹنے ٹیک دیئے۔
-
داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف عراقی سیکورٹی فورسز کا آپریشن
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰پریس ذرائع نے عراق کے صوبے کرکوک میں عراقی فوج کے آپریشن میں داعش تکفیری دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
عین الاسد پرحملہ، نقصانات چھپانے کی کوشش، تحقیقاتی ٹیم کو چھاونی میں جانے کی اجازت نہیں
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳امریکی فوجیوں نے عین الاسد چھاونی میں تفتیش کرنے والے گروہ کا داخلہ روک دیا ہے۔
-
عراق، اربیل میں امریکی صیہونی ٹھکانے پر بڑا حملہ+ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۳عراق کے کردستان علاقے کے اربیل شہر میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
مشرقی بغداد ميں شدید دھماکہ، متعدد زخمی، بازار کو نشانہ بنا کر کیا گیا حملہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ دار الحکومت بغداد کے مشرقی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔