-
کربلائے معلی میں شدید دھماکہ، 12 شہید
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۱عراق کے مقدس شہر کربلا میں بس میں ہونے والے دھماکے میں 14 افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر دشمن کےحملوں کے خلاف عوامی مظاہرہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۸عراق کے صوبہ الانبار کے شہر الرمادی کے شہریوں نے عوامی رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر حالیہ حملوں کے خلاف مظاہرہ کرکے ان حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
سامراء میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، متعدد ہلاک
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱عراقی فوج نے مقدس شہر سامراء میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں متعدد دہشت گردوں اور شرپسندوں کو ہلاک و زخمی کردیا ہے۔
-
عراق، داعش کی اب خیر نہیں + ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸دہشت گردوں کے تعاقب کے لئے شمالی عراق میں فوجی آپریشن کا تیسرا مرحلہ عراق کے وزیر اعظم کی موجودگی میں شروع ہو گیا۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب راکٹوں سے حملہ
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب متعدد راکٹ اور میزائل گرے ہیں۔
-
ایران کے وزیر دفاع سے عراق کے ایرو اسپیس اور بحریہ کے کمانڈروں کی ملاقات
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰فوٹو گیلری
-
عراقی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کی مذمت
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹عراق کی مختلف جماعتوں اور گروہوں نے عراقی فوجیوں کے ٹھکانوں پر امریکی اتحاد کے حالیہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عراق میں اپنے فوجی مشن کے بارے میں امریکہ جھوٹ کا سہارا لے رہا ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوج نے عراقی صوبے الانبار میں غیر قانونی ہیلی پیڈ بنا لیا
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ امریکا کی دہشت گرد فوج سینٹ کام نے عراق کے مغربی صوبے الانبار میں اپنے ہیلی کاپٹروں کا پہلا غیر قانونی ہیلی پیڈ تعمیر کیا ہے۔
-
امریکا کے مداخلت پسندانہ بیان پر الحشد الشعبی کا شدید ردعمل
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے اپنے خلاف امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان کے ردعمل میں حکومت عراق سے کہا ہے کہ وہ بغداد میں امریکی سفیر کوطلب کرے۔
-
عراق میں داعشی دہشت گرد امریکی حفاظت میں
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶امریکہ عراقی سیکورٹی فورس کے دستوں کو داعش کے کنٹرول والے علاقوں پر حملے نہیں کرنے دے رہا۔