-
ایران، عراق کا دوست اور اہم علاقائی ملک ہے: بارزانی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰عراق کے خودمختار شمالی علاقے کردستان کے صدر نچیروان بارزانی نے اتوار کی شب ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ اربیل میں مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران، عراق اور کردستان علاقے کا اہم ہمسایہ، دوست ملک اور اہم علاقائی طاقت ہے۔
-
عراق پر ترکی کے لڑاکا طیاروں کی بمباری
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹ترکی کے جنگی طیاروں نے اتوار کو ایک بار پھر ترکی کی کردستان ورکرز پارٹی (PKK) کے خلاف کارروائی کرنے کے بہانے شمالی عراق کے کئی علاقوں پر بمباری کی۔
-
الکاظمی کی کابینہ کی توثیق و حمایت پر عراق متفق
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ مصطفی الکاظمی کی کابینہ کی توثیق و حمایت کے مسئلے پر پارلیمانی اور سیاسی سطح پراتفاق پایا جاتا ہے۔
-
داعش کے خلاف جنگ میں شہید قاسم سلیمانی نے ہماری مدد کی: مسعود بارزانی
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳عراقی کردستان کے سربراہ نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے داعش کے خلاف جنگ میں ہماری مدد کی۔
-
امریکہ کی کورونائی دہشتگردی! ۔ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸حال ہی میں عراقی چینل الاتجاہ کی ایک ویڈیو رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں ایک ڈاکٹر کا یہ کہنا ہے کہ امریکی قونصل خانے نے عراقی کردستان کے اربیل شہر میں ایک ٹرک بھر کر کورونا وائرس سے آلودہ کیپ (HAT) امپورٹ کئے ہیں۔
-
عراق میں داعش کے دوبارہ سر اٹھانے کے بارے میں تشویش
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹عراق میں داعش کے دوبارہ سراٹھانے کے بارے میں حشدالشعبی کے انتباہ کے بعد عراقی کردستان ریجن کے سربراہ نچیروان بارزانی نے بھی اس سلسلے میں خبردار کیا ہے۔
-
نیچران بارزانی کی عراقی حکومت کی حمایت
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵عراقی کردستان ریجن کے سربراہ نچیروان بارزانی نے عراق کی مرکزی حکومت اور آئین میں اصلاحات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
مائک پینس کے دورے پر عراقی رہنماؤں کی نکتہ چینی
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱عراق کی جماعت عصائب اہل حق کے سربراہ نے ملک میں عوام کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ مشکلات سے نکلنے کی راہ حل حکومت کی برطرفی نہیں بلکہ بنیادی آئین میں اصلاح اور بیرونی مداخلت کا خاتمہ ہے ۔ دوسری طرف امریکا کے نائب صدر مائک پینس کے غیر اعلانیہ دورے پر عراق کی سیاسی جماعتوں اور شخصیات نے سخت اعتراض کیا ہے۔
-
شام پر ترکی کا حملہ ، بارزانی کا انتباہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۲عراقی کردستان علاقے کے سربراہ نے شمالی شام پر ترکی کے فوجی حملوں کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے
-
عراق: صلاح الدین اور سلیمانیہ میں داعشی دہشت گردوں کا حملہ
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۱عراق کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صلاح الدین اور سلیمانیہ صوبوں میں داعشی دہشت گردوں کے دو حملوں میں کم از کم دس افراد جاں بحق اور تیس دیگر زخمی ہو گئے۔