-
عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے موصل میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
شیعہ مراجع کی توہین کی مسعود بارزانی نے کی مذمت، اھانت کرنے والا گرفتار
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱عراقی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی (KDP) کے سربراہ نے، اس جماعت کے ایک رہنما کی جانب سے شیعہ مراجع کرام کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی مقدسات اور اہم شخصیات کی توہین ریڈ لائن کو عبور کرنے کے مترادف ہے اور اس کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
-
عراق سے دہشتگرد امریکیوں کو نکال باہر کرنے کی کوشش جاری، کاروان کے راستے میں دھماکہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
شام سے ملنے والی عراقی سرحد پر دیوار کی تعمیر جاری
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲عراقی سرحدی فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شام سے ملنے والی عراقی سرحد پر کنکریٹ کی دیوار کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
-
عراق میں داعش کی دہشتگردی، 4 افراد کے سر قلم کر دیئے
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا میں دہشتگرد گروہ داعش نے 11 شہریوں کو اغوا کیا اور 4 افراد کے سرقلم کئے۔
-
عراقی کردستان کا 40 فیصد تیل اسرائیل جاتا ہے، موساد کا اڈہ ہے عراقی کردستان کا علاقہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵عراق کے ایک سابق رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ عراقی کردستان کے علاقے کا 40 فیصد تیل اسرائیل جاتا ہے۔
-
عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کمیٹی کا بیان
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
باہمی اتحاد پر عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیٹر کمیٹی کی تاکید
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴عراق کی شیعہ کوارڈی نیٹر کمیٹی یا الاطار التنسیقی نے کہا ہے کہ صلاح و مشورہ جاری رہنا چاہئے اور صدر کے انتخاب کے لئے پارلیمنٹ کے مجوزہ اجلاس کا کورم پورا نہیں ہوگا۔
-
آئندہ پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے: عراقی کوارڈی نیٹر کمیٹی
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوارڈی نیٹر کمیٹی نے صدر اور وزیراعظم کے انتخاب کے سلسلے میں صدرگروہ کے رویّے پر تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ جماعتیں صدر کے انتخاب کے لئے منعقد ہونے والےآئندہ پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی۔
-
عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیٹر کمیٹی کا ہنگامی اجلاس
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵عراق کی اہم شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈی نیٹر کمیٹی کے اراکین نے تازہ ترین سیاسی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے ایک ہنگامی اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے