-
کینسر میں مبتلا امریکہ کی پہلی خاتون وزیر خارجہ چل بسی
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰میڈلن البرائٹ کے اہلخانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 84 سالہ البرائٹ کینسر میں مبتلا تھیں۔
-
عراقی عوام کا مظاہرہ، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴عراقی عوام نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
کیا عراق کے اربیل ائیرپورٹ پر پھر اسرائیلی طیارہ اترا؟
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲عراق کے اربیل ائیرپورٹ کے ڈائریکٹر نے اسرائیلی طیارے کی لینڈنگ کی افواہوں کی تردید کی ہے۔
-
حشد الشعبی عراق کے لئے اطمینان بخش ضامن باقی رہے گی: ہادی العامری
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ حشدالشعبی ایک عسکری جہادی تنظیم ہے جو عراق کے اقتدار اعلی کے لئے قابل اعتماد اور اطمینان بخش ضامن کی حیثیت سے باقی رہے گی۔
-
اسرائیلی اڈے، عراق کے اقتدار اعلی کے لئے خطرہ ہیں: امام جمعہ نجف
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲نجف اشرف کے امام جمعہ نے اسرائیلی مراکز کی موجودگی کو ملک کے اقتدار اعلی کے لئے خطرہ اور ملک کے آئین کے خلاف بتایا ہے۔
-
عراق، امریکی فوجی کارواں اور چھاونی پر حملے
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶عراق میں ایک بار پھر امریکی فوجی کارواں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
عراقی رہنماؤں نے حکومت سے جواب مانگ لیا
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
حکومت اربیل میں صیہونیوں کی موجودگی کا جواب دے: عراقی رکن پارلیمنٹ
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱عراقی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ اربیل شہر میں صیہونیوں کی موجودگی کے بارے میں کوئی شک نہیں ہے اور وزیر اعظم کو اربیل میں موساد کی موجودگی کا جواب دینا پڑے گا۔
-
عراق میں امریکی دہشت گردوں کے قافلے پر بڑا حملہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰عراقی میڈیا نے جنوبی عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے لیجسٹک کاررواں پر ایک بڑے حملے کی خبر دی ہے۔
-
سرحدوں کے قریب تخریبی اقدامات تحمل نہیں کریں گے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶سحر نیوز رپورٹ