-
عراق: امریکی دہشتگردوں کے دو فوجی کاروانوں پر حملے
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶عراق میں امریکہ کے دو لیجسٹک کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق، الحشد الشعبی نے بنائی ریزرو فورس، دہشت گردوں کو ملے گا سخت سبق
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے نئی ریزرو فورس کی تشکیل کی خبر دی ہے۔
-
فتنہ انگیزوں کی بابت عراق می شیعہ جماعتوں کا انتباه
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
آیت اللہ سیستانی کے انتقال کی خبر من گھڑت ہے
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵الکفیل ہسپتال نے آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی حالت خراب ہونے اور ان کے انتقال کی خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے۔
-
فتنہ انگیزیوں کی بابت عراق کی شیعہ جماعتوں کا انتباہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷عراق کی شیعہ کوآرڈی نیشن کمیٹی نے بین الشیعہ فسادات کی کوششوں بارے میں سخت خبردار کرتے ہوے، ملک کے بعض سیاسی رہنماؤں کے خلاف دھمیکوں سے متعلق افواہوں کی تحقیقات اور جھوٹ سچ کا پتہ لگانے پر زور دیا ہے.
-
بغداد کے شمال میں داعش کے باقیات کے خلاف الحشدالشعبی کا آپریشن
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں داعش کے باقیات کے خلاف رضاکار فورس حشدالشعبی نے ایک نئے آپریشن کا آغاز کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا ایک اور سرغنہ ہلاک
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸عراق میں فضائیہ کی کارروائی میں داعش کا ایک اور بڑا سرغنہ اور اس کے ساتھی ہلاک ہوگئے۔
-
داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری، 2 ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۹شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے ٹھکانے پر عراقی فضائیہ نے بمباری کی ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں ایران مغربی ملکوں کے جواب کا منتطر ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہرا ن ویانا مذاکرات میں مغربی ملکوں کے جواب کا منتظر ہے۔
-
عراق میں امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ، عراقی اپنے ملک سے امریکیوں کو نکال باہر کرنے کے لئے پر عزم
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کو رسد پہونچانے والے کارواں پر ایک بار پھر حملہ ہوا۔