-
بغداد ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
بغداد ہوائی اڈے پر حملہ ایک دہشتگردانہ سازش ہے، عراق کے سیاسی رہنماؤں کا بیان
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸عراق کی مختلف جماعتوں کے رہنماؤں اور سیاسی شخصیتوں نے بغداد ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملک میں بدامنی اور عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے دشمنوں کی سازش قرار دیا ہے۔
-
عراق میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق صوبہ بابل میں زور دار دھماکہ ہوا ہے۔
-
ایران نے فٹبال ورلڈ کپ کیلئےکوالیفائی کرلیا، ملک بھر میں جشن
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے آج جمعرات کو عراق کی فٹ بال ٹیم کو شکست دے کر ورلڈ کپ کیلئےکوالیفائی کرلیا۔
-
داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے شمالی صوبوں میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پربمباری کی ہے۔
-
امریکی مشیر، فوجیوں سے زیادہ خطرناک ہیں: عراقی کمانڈر
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کہنا ہے کہ امریکی مشیر، اس ملک کے فوجیوں سے زیادہ خطرناک ہیں۔
-
عراقی اسپیکر کی میزبانی والی عمارت پر میزائلی حملہ، 3 افراد زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴عراق کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ عراقی اسپیکر کی میزبانی کی عمارت پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
بغداد کے شمال میں رضاکار فورس کے جوانوں اور دہشت گردوں میں جھڑپ
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال میں واقع طارمیہ کے علاقے میں داعشی دہشت گردوں اور عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے جوانوں میں شدید جھڑپ ہوئی ہے۔
-
عراق میں حکومت سازس کی کوشش
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
شیعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کا لچک دار رویہ اسکی کمزوری نہیں، سیاسی سوجھ بوجھ کا نتیجہ ہے: قیس خزعلی
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲عراق کی تحریک عصائب اہل حق کے سربراہ نے کہا ہے کہ شیعہ کوآرڈینیشن کمیٹی ملک کی حقیقی سیاسی قوت ہے اور کروڑوں عراقیوں کی امنگوں کی ترجمان ہے۔