-
عراق میں امریکی سفارتخانے کا ماڈل نذرآتش
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸عراقی شہریوں نے بغداد میں امریکی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہوکر سفارتخانے کے ماڈل کو نذر آتش کیا اور امریکہ مخالف نعرے لگائے۔
-
شہید قاسم سلیمانی تا ابد زندہ رہنے والی حقیقت کا نام ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳رہبرانقلاب اسلامی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو تا ابد زندہ رہنے والی ایک حقیقت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ شہید سلیمانی ایران اور عالم اسلام کی انتہائی محبوب اور ہردلعزیز شخصیت تھے اور ہیں۔
-
نئے عیسوی سال کے موقع پر بغداد میں امریکی سفارتخانے کی سکیورٹی سخت
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲نئے عیسوی سال 2022 کے آغاز اور عراق سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے انخلا کی تاریخ گذر جانے کے بعد بغداد میں امریکی سفارتخانے کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔
-
امریکی فوجیوں پر راکٹوں سے حملہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں کی حیثیت جنگی نہیں،صرف مشیر کی ہے: یحیی رسول
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجی جنگی مقصد سے نہیں بلکہ مشیر کی حیثیت سے تعینات رہیں گے۔
-
عراق میں حکومت سازی کی کوششیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی فوجیوں نے اب شام کا رخ کر لیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
عراق: استقامتی کمانڈروں کی یاد میں کرکوک میں نمائش کا اہتمام
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰استقامتی کمانڈروں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہیٹ جنرل ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کے موقع پر کرکوک عراق میں ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-
عراق میں امریکی فوجی قافلے پر ایک بار پھر حملہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ مغربی عراق میں امریکہ کے فوجی قافلے پر حملہ ہوا ہے۔
-
نجف اشرف میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں نمائش کا اہتمام
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کی یاد میں ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔