SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • عراق سے امریکہ کے دہشتگردوں کا پوری طرح انخلاء جلد ہی

    عراق سے امریکہ کے دہشتگردوں کا پوری طرح انخلاء جلد ہی

    Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰

    عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ملک سے امریکہ کی جنگی ٹکڑی (کمبیٹ فورسز) کے پوری طرح انخلا پر تاکید کی ہے۔

  • عراق میں مظاہرے، آیت اللہ سیستانی کا اقوام متحدہ کی مندوب سے ملاقات کرنے سے انکار

    عراق میں مظاہرے، آیت اللہ سیستانی کا اقوام متحدہ کی مندوب سے ملاقات کرنے سے انکار

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵

    عراق کے انتخابی نتائج کے خلاف مظاہروں کی کال دینے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شیعہ مرجعیت نے اقوام متحدہ کی مندوب سے ملنے سے انکار کردیا۔

  • بغداد کے گرین زون میں عوامی مظاہرے

    بغداد کے گرین زون میں عوامی مظاہرے

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶

    عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں مظاہرے کرکے ملک میں ہونے والے حالیہ پارلیمانی انتخابات کے نتائج کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • چوری اور سینہ زوری، امریکی منطق

    چوری اور سینہ زوری، امریکی منطق

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱

    امریکہ، صیہونی حکومت اور بعض مغربی ممالک کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔

  • عراق: امریکی دہشتگردوں کے دو فوجی کاروانوں پر حملے

    عراق: امریکی دہشتگردوں کے دو فوجی کاروانوں پر حملے

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰

    عراق میں امریکہ کے دو لیجسٹک کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • عراق میں امریکی فوجی مشن کے خاتمے کا باضابطہ اعلان

    عراق میں امریکی فوجی مشن کے خاتمے کا باضابطہ اعلان

    Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰

    حکومت عراق نے اپنے ملک میں امریکہ کی سرکردگی میں قائم عالمی فوجی مشن کے خاتمے کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔

  • دہشتگردی عراق کیلئے زہر قاتل : مقتدی صدر

    دہشتگردی عراق کیلئے زہر قاتل : مقتدی صدر

    Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱

    مقتدی صدر نے عراق میں دہشتگردی سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کی واپسی سے اس ملک کے سیاسی حالات بحرانی ہو جائیں گے۔

  • عراق میں دھماکے سے 16 جاں بحق، عام سوگ کا اعلان

    عراق میں دھماکے سے 16 جاں بحق، عام سوگ کا اعلان

    Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴

    عراق کے صوبہ بصرہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد اس صوبے کے گورنر نے 3 روز کیلئے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔

  • عراق: اربیل میں امریکی قونصل خانے میں خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں

    عراق: اربیل میں امریکی قونصل خانے میں خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں

    Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کہ کل رات اربیل میں امریکی قونصل خانے اور امریکی فوجی اڈے الحریر میں خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں۔

  • عراق میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی ایر بیس عین الاسد میں سکیورٹی سخت

    عراق میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی ایر بیس عین الاسد میں سکیورٹی سخت

    Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳

    عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے عین الاسد ایر بیس میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۲ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS