-
کربلا میں برفباری کا خوبصورت منظر۔ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷عراق اور بالخصوص اس کا مقدس شہر کربلائے معلیٰ گرمی کے لئے معروف ہے اور وہاں پر درجہ حرارت ۵۰ ڈگری سے بھی تجاوز کر جاتا ہے، تاہم حالیہ برسوں میں ایک نادر اتفاق کے تحت اس ملک میں گاہے بگاہے برفباری کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے ہیں جو دنیا بھر میں کربلائی پروانوں کے لئے بڑی دلچسپی کا باعث ہیں۔ ویڈیو میں آپ بین الحرمین میں ہوتی برفباری کا خوبصورت منظر دیکھ سکتے ہیں۔
-
عراق، امریکا سے براہ راست جنگ کے لئے 24 ہزار نوجوان تیار
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹عراق کی رضاکارفورس الحشدالشعبی کی سید الشہداء بریگیڈ کا کہنا ہے کہ ملک کی سرزمین سے امریکی فوجیوں کو نکالنےکے لئے 24 ہزار رضاکاروں نے اپنے نام لکھوائے ہیں۔
-
امریکی فوجیوں کے انخلا کے وقت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے: عراق
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸عراق میں مشترکہ آپریشنل کمان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ عراق سے امریکی فوجی انخلا کا وقت معین ہے اور امریکی فوج اپنے فوجی اڈوں کو بروقت عراقی فوج کے حوالے کر دیں گے۔
-
عراق و شام کی سرحد پر ایرانی پرچم لہرایا۔ ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵عراق و شام کی سرحد پر شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جانفشانیوں کو یاد کرنے کے مقصد سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں شہیدوں کے سلسلے میں ترانے بھی پیش کئے گئے۔ تقریب کے دوران ایران کا پرچم بھی لہراتا ہوا نظر آیا۔
-
انتخابات کے نتائج کے مخالفین سیاسی راستہ اختیار کریں : مقتدی صدر
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۰عراق میں صدر دھڑے کے رہنما نے انتخابی نتائج پر اعتراض کرنے والوں سے قانونی راستہ اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
دیالہ میں داعش کے سات اڈے منہدم ، الانبار میں داعش کا ایک سرغنہ گرفتار
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰عراق کے صوبہ دیالہ میں داعش کے سات اڈے تباہ کردیئے گئے ہیں جبکہ صوبہ الانبار میں اس کا ایک سرغنہ ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
عراق، امریکی دہشت گردوں پر پھر حملہ، تفصیلات کا انتظار
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴امریکا کے فوجی کانوائے کو دار الحکومت بغداد میں نشانہ بنایا گیا۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے لیجسٹک کاررواں پر حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاررواں پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، سرکاری عہدے دار کے مکان پر نامعلوم عناصر کا حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸ایک نامعوم مسلح ٹولے نے بغداد میں مقیم عراق کی وزارت انصاف کے ایک عہدےدار کے مکان پر فائرنگ کی ہے۔
-
داعش کے خفیہ اڈے پر راکٹ حملے
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی بغداد کے الطارمیہ علاقے میں داعش کے خفیہ اڈے پر راکٹ حملے کئے ہیں۔