-
نبی (ص) کے جشن میلاد پر وصی (ع) کا روضہ سجا
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲مرسل اعظم، رحمت مجسم، سرکار دوعالم، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ اتحاد و وحدت کے پیش نظر وصی رسول خدا (ص) حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کے روضہ اقدس کو خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے۔
-
ایران ایشین فری اسٹائل تیکوانڈو مقابلوں کا چیمپیئن
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱ایشین فری اسٹائل تیکوانڈو کے تیسرے دور کے مقابلے تہران میں ایران کی کامیابی کے ساتھ ختم ہو گئے۔
-
سردشت کے مجرموں کے خلاف قانونی کارروائی کی جانی چاہئے، برطانیہ کی وزارت انصاف سے ایران کا مطالبہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵سردشت پر کیمیائی بمباری سے متاثرہ خاندانوں کی نمائندہ خاتون نے برطانیہ کے وزیر انصاف کے نام اپنے ایک مراسلے میں اس المیے کا شکار افراد کے لئے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق میں انتخابی نتائج کے خلاف عوامی مظاہرے
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ اور سابق عراقی وزیر اعظم کی ملاقات، دونوں ممالک تعلقات کے مزید فروغ اور استحکام کے لئے پُرعزم
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے سابق عراقی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ تہران، عراق کے امن و استحکام کی حمایت اور خطے میں اس کے تعمیری کردار کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
انتخابی عمل میں شفافیت کو لے کر عمار حکیم کی برہم صالح سے ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲عراق کی الحکمت پارٹی کے سربراہ نے انتخابی شکایات کا جائزہ لئے جانے اور انتخابات کی شفافیت پر زور دیا ہے۔
-
عراق میں پارلمانی انتخابات کے نتائج کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری، حکومت عراق: نتائج کے خلاف پر امن مظاہرہ عوام کا حق ہے
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸حکومت عراق نے اعلان کیا ہے کہ انتخابات کے نتائج پر پُرامن مظاہرے اور احتجاج کرنا عراقی قوم کا حق ہے۔
-
جنرل سلیمانی کے قاتلوں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹ایران نے عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو جلد از جلد انکے کیفر کردار تک پہنچائے۔
-
عراق میں امریکی فوجی قافلے پر حملہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴عراقی ذرائع نے دارالحکومت بغداد میں امریکی فوجیوں کو سیکورٹی فراہم کرنے والے فوجی قافلے پر حملہ کی خبر دی ہے۔
-
عراق: انتخابی نتائج کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ