SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • سرحدوں کے قریب صیہونیوں کا وجود برداشت نہیں/ عراق کے پارلیمانی انتخابات کا خیرمقدم کرتے ہیں/ افغانستان میں قیام امن وسیع البنیاد حکومت کا متقاضی...

    سرحدوں کے قریب صیہونیوں کا وجود برداشت نہیں/ عراق کے پارلیمانی انتخابات کا خیرمقدم کرتے ہیں/ افغانستان میں قیام امن وسیع البنیاد حکومت کا متقاضی...

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک اپنے یہاں غاصب صیہونی حکومت کی موجودگی کے خطرات اور اس مسئلے کی حساسیت پر بھرپور توجہ دیں۔

  • اتحاد و بھائی چارے کے تحفظ پر عراقی وزیر اعظم کی تاکید

    اتحاد و بھائی چارے کے تحفظ پر عراقی وزیر اعظم کی تاکید

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷

    عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے رسول اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت کے موقع پر آپسی بھائے چارے اور اتحاد و ہمدلی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • حرم سامرا پر امریکی دہشتگردوں کی یلغار کی المناک ویڈیو

    حرم سامرا پر امریکی دہشتگردوں کی یلغار کی المناک ویڈیو

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱

    اب سے چند برس قبل عراق پر قابض امریکی دہشتگردوں نے سامرا کے حرم مبارک پر وحشیانہ حملہ کیا تھا۔

  • عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر ملا جلا ردعمل

    عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر ملا جلا ردعمل

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸

    عراق میں صدر دھڑے کے رہنما نے حالیہ انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی پارلیمنٹ میں صدر دھڑا سب سے بڑا پارلیمانی دھڑا ہے اور وہ عراق میں حکومت تشکیل دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ جبکہ دوسری جانب بعض جماعتوں نے نتائج کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔

  • عراق کے دار الحکومت بغداد میں ہائی الرٹ، ہاتھوں اور مشین دونوں سے ووٹوں کی گتنی مکمل

    عراق کے دار الحکومت بغداد میں ہائی الرٹ، ہاتھوں اور مشین دونوں سے ووٹوں کی گتنی مکمل

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰

    عراق میں پارلمانی انتخابات اور ہاتھوں سے ووٹوں کی گنتی ختم ہونے کے اعلان کے بعد، سنیچر دوپہر بعد سے بغداد میں سکورٹی ہائی الرٹ پر ہے۔

  • قم میں شہادت امام عسکری ع کے موقع پرعزاداری کا انعقاد

    قم میں شہادت امام عسکری ع کے موقع پرعزاداری کا انعقاد

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹

    ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے روضۂ اقدس میں یوم  شہادت امام عسکری ع کے موقع پر مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں زائرین اور شہر کی انجموں نے شرکت کی اور نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔

  • حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر سامرا کی فضا سوگوار

    حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر سامرا کی فضا سوگوار

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰

    فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت 8 ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو عراق کے شہر سامرا میں ہوئی۔

  • عراق میں عام انتخابات کے  بعد سیاسی رہنما‏ؤں کے بیانات

    عراق میں عام انتخابات کے بعد سیاسی رہنما‏ؤں کے بیانات

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج

    عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج

    Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نئے نتائج کا اعلان، حاصلہ نشستوں میں کمی یا زیادتی ہوئی

    عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نئے نتائج کا اعلان، حاصلہ نشستوں میں کمی یا زیادتی ہوئی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۲

    عراق کے الیکشن کمیشن نے آٹھ ہزار پانچ سو سینتالیس مراکز کے ووٹوں کی ہاتھ کی جانے والی گنتی مکمل ہونے پر عام انتخابات کے نئے نتائج کا اعلان کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۲ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS