SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • عراقی حکومت نے اربیل اجلاس کو غیر قانونی قرار دیا، حماس نے کی قدردانی

    عراقی حکومت نے اربیل اجلاس کو غیر قانونی قرار دیا، حماس نے کی قدردانی

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱

    عراقی حکومت نے ایک بیان جاری کرکے عراقی کردستان کے اربیل علاقے میں ہونے والی صیہونیوں کے اس اجلاس کو غیر قانونی قرار دیا ہے جسے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے نام پر منعقد کیا گیا۔

  • عراقی وزیر اعظم کی انتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل

    عراقی وزیر اعظم کی انتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰

    عراقی وزیراعظم نے پارلیمانی انتخابات میں عوام سے بھرپور شرکت اور امیدواروں کے کھوکھلے وعدوں کے دھوکے میں نہ آنے کی اپیل کی ہے۔

  • عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ

    عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰

    عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ ہوا ہے۔

  • اربعین کے زائرین پر خودکش حملوں کا منصوبہ ناکام

    اربعین کے زائرین پر خودکش حملوں کا منصوبہ ناکام

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱

    اربعینِ حسینی کے موقع پر زیارت امام حسین علیہ السلام کے لئے جا رہے زائرین پر حملے کا داعشی منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  • عراق میں امریکی فوجی کاروان پھر نشانہ بنا

    عراق میں امریکی فوجی کاروان پھر نشانہ بنا

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶

    عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔

  • ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے سپاہ پاسداران کا بیان

    ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے سپاہ پاسداران کا بیان

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ ایرانی قوم کی جانب سے فاتحانہ دفاع ایک ناقابل انکار تاریخی حقیقت ہے۔

  • سفر عشق، اربعین ملین مارچ عروج پر

    سفر عشق، اربعین ملین مارچ عروج پر

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱

    عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ جاری ہے اور اس موقع پر حکومت عراق نے زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے خاص انتظامات کئے ہیں۔

  • عراق پاکستانی زائرین کو آسان شرائط پر ویزا کی سہولت فراہم کرے: عمران خان

    عراق پاکستانی زائرین کو آسان شرائط پر ویزا کی سہولت فراہم کرے: عمران خان

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶

    پاکستان اور عراق کے وزراء اعظم نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو جانبہ تعلقات کے فروغ، اربعین حسینی کے موقع پر پاکستانی زائرین کو آسان شرائط پر ویزا کی سہولت فراہم کرنے اور اسی طرح افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • سوئے کربلا رواں دواں ہیں حسینی پروانے۔ ویڈیو

    سوئے کربلا رواں دواں ہیں حسینی پروانے۔ ویڈیو

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲

    کربلائے معلیٰ کی جانب اربعین مارچ اور اس میں شریک زائرین کرام کی خدمت کا سلسلہ پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔

  • بُش! تم لاکھوں عراقیوں کے قاتل ہو... ۔ ویڈیو

    بُش! تم لاکھوں عراقیوں کے قاتل ہو... ۔ ویڈیو

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶

    عراق بھیجے گئے سابق امریکی فوجی نے امریکہ کے سابق صدر جارج بُش کو آئینہ دکھایا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

    ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

    ۳۰ minutes ago
  • کاکروچ بن گئے ریسکیو ورکر: آفات میں دوائیں پہنچانے کا انقلابی حل

  • سپاہ پاسداران نے امریکی فضائیہ کے دو اڈوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔

  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS