-
عراق کی اسلامی استقامت کا شہر حیفا پر ڈرون حملہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹عراق کی اسلامی استقامت نے پیر کی صبح مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی بندرگاہ ایلات میں صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی تحریک اسلامی کا ڈرون حملہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایلات بندرگاہ میں ایک اہم ہدف کو کئی ڈرونز سے نشانہ بنایا۔
-
بغداد میں امریکی کمپنی اور برطانوی انسٹی ٹیوٹ میں بم دھماکے
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی کمپنی کیٹرپلر کی عمارت اور امریکی برطانوی انسٹی ٹیوٹ کیمبریج میں بم دھماکے ہوئے ہیں۔
-
مقتدیٰ الصدر نے امریکہ اور اسرائیل کو مکڑی کے جالے سے بھی کمزور بتایا
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹عراق میں صدر دھڑے کے رہنما مقتدیٰ الصدر نے امریکہ اور اسرائیل سے خطاب میں کہا ہے کہ تم مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہو۔
-
اس سال فلسطین کی یاد کے ساتھ ہوگا اربعین میلین مارچ
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴ایران اور عراق نے رواں سال اربعین حسینی کے خصوصی مارچ کو ’’کربلا، طریق الاقصیٰ‘‘ عنوان کے تحت منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
اسرائیل میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع ایلات میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے
-
عراق، داعش کے 3 دہشت گردوں کو سزائے موت
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲عراق میں داعش کے 3 دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی گئی۔
-
ایران کے عبوری صدر کا اعلان، شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں رہیں گی جاری، عراقی صدر نے ایران پہنچ کر پیش کی تعزیت
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴ایران کے عبوری صدر نے عراقی صدر سے گفتگو کے دوران تاکید کی کہ عراق کے بارے میں شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں جاری رہیں گی۔
-
مختلف ممالک اور بین الاقوامی اداروں نے ہیگ کی عالمی عدالت کے فیصلے کا کیا خیر مقدم
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۷مختلف ممالک اور بین الاقوامی اداروں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ہیگ کی عالمی عدالت کے فیصلے اور رفح پر حملہ فورا بند کرنے کے اس کے حکم کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
صدر شہید رئیسی کی تعزیت کیلئے عراقی صدر تہران پہنچ گئے
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸عراق کے صدر عبداللطیف رشید ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت میں ہفتے کے روز صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر تعزیت کے لیے تہران پہنچے۔