-
بغداد کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشار اسد کو دعوت
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد میں عراق کے پڑوسی ملکوں کے سربراہوں کے اجلاس میں شرکت کے لئے شام کے صدر بشار اسد کو بھی دعوت دی گئی ہے۔
-
عراق میں داعش کا منصوبہ ناکام، متعدد دہشتگرد گرفتار
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶عراق کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلوجہ میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کردیا ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا وقت آ گیا ہے ، سید عمار حکیم
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴عراق کے حکمت ملی اتحاد کے سربراہ ، سید عمار حکیم نے کہا ہے ، ایسا خارجہ پالیسی ممکن نہيں جو داخلہ پالیسی سے مطابقت نہ رکھتی ہو ، ہم دیگر ملکوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو فوٹو سشین تک محدود نہيں رکھنا چاہتے بلکہ ہم یہ چاہتے ہیں کہ مختلف ملکوں سے ہمارے تعلقات، قومی مفادات کی بنیاد پر ہوں ۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاررواں پر پھر حملہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴عراق میں دو امریکی فوجی کانوائے کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
رضاکار فورس پر اعتماد، جنوب موصل کے قبائل کی حکومت سے عجیب درخواست
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰جنوب موصل کی قبائل کونسل کے رکن کا کہنا ہے کہ حکومت عراق کو اس علاقے کی سیکورٹی کی ذمہ داری رضاکار فورس الحشد الشعبی کے حوالے کر دینی چاہئے۔
-
عراق، سامراء میں الحشد الشعبی کا کامیاب آپریشن
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶سامراء کے مشرقی علاقے میں داعش کا اسلحے اور گولہ بارود کا ذخیرہ پکڑا گیا۔
-
عراقی وزیر خارجہ کی اعلی ایرانی حکام سے ملاقات
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
اغیار کی مداخلت کے بغیر باہمی تعاون ہی خطے کی سلامتی کی ضمانت ہے، صدر رئیسی
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے خطے کے ممالک کے باہمی تعاون کو پائیدار امن کی لازمی شرط قرار دیا ہے۔
-
استقامتی محاذ سے وابستہ شخصیات امریکہ کی بلیک لسٹ میں
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۹عراق میں امریکی موجودگی غیر قانونی ہے جسے عراقی عوام ہرگز قبول نہیں کریں گے: عراقی رکن پارلیمنٹ
-
شمالی عراق میں امریکی فوجی قافلے پر حملہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق میں امریکی فوج کو سپورٹ کرنے والے ایک قافلے پر حملہ ہوا ہے۔