-
ملک میں صیہونی سرگرمیاں ناقابل برداشت ہیں: عراقی تنظیم
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۹عراق کی استقامتی تنظیم "عصائب اہل الحق" نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف حملے سے متعلق ہم اپنے حق کو محفوظ رکھتے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے عراق کی کوششیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹عراق بغداد کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران اور سعودی عرب کے مابین دوجانبہ ملاقات کے لئے ماحول سازی کررہا ہے۔
-
کربلا میں پرچم تبدیل، عزاداروں کو بارگاہ حسینی سے اذن عزا مل گیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) اور حضرت ابوالفضل العباس(ع) کے روضہائے پاک میں سرخ پرچـم تبدیل اور سیاہ پرچم نصب کردیئے گئے ہیں۔
-
عراق ، ایران کے نو منتخب صدر آيت اللہ رئیسی کے استقبال کی تیاری میں
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی عراق کا سفر کر سکتے ہيں ۔
-
عراق و شام میں پھر آگ لگانے کی تیاری میں امریکہ ، طریقہ وہی پرانا
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲شام میں واقع امریکہ کے زير کنٹرول علاقوں میں داعشی عناصر کو پھر سے مسلح کئے جانے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔
-
عراق و شام میں امریکی اتحاد کے ہاتھوں دسیوں ہزار عام شہریوں کا قتل
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱امریکی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ نام نہاد دہشتگردی مخالف امریکی اتحاد نے عراق و شام میں دس ہزار سے زائد عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔
-
ایران ہمیشہ عراق کی ارضی سالمیت کا احترام کرتا ہے
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ عراق کی ارضی سالمیت کا احترام کیا ہے۔
-
روضہ حسینی اورضریح مبارک کی تغسیل و غبار روبی کا عمل مکمل
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴دنیا بھر کے حریت پسندوں کے سرور و سالار کے ایام شہادت کی آمد کے موقع پر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام کے گنبد اور ضریح مبارک کی غبار روبی کی گئی -
-
عراق اب امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کیلئے نا امن ہو گیا
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
امریکا کی چوری پھر پکڑی گئی؛ شام سے اسمنگلنگ کرکے 25 تیل ٹینکرزعراق پہنچا دیئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸شام میں امریکا کی ایک بار پھر چوری پکڑی گئی۔