SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • سفارتخانے کے بعد عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے تیز، ایک بار پھر کانوائے کو بنایا گیا نشانہ

    سفارتخانے کے بعد عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے تیز، ایک بار پھر کانوائے کو بنایا گیا نشانہ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴

    عراق کے گرین زون علاقے میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملے کے بعد آج ایک بار پھر امریکی فوجی کانوائے پر حملہ ہوا ہے۔

  • عراق میں امریکی شکست پر زور

    عراق میں امریکی شکست پر زور

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکی فوجیوں پر تابڑ توڑ حملے شروع، سفارتخانے پر حملے کے بعد فوجی کاروانوں پر بھی حملے

    امریکی فوجیوں پر تابڑ توڑ حملے شروع، سفارتخانے پر حملے کے بعد فوجی کاروانوں پر بھی حملے

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴

    عراق میں امریکا کے متعدد فوجی کانوائے پر حملے ہوئے ہیں۔

  • بغدادمیں گرین زون کے قریب حملہ

    بغدادمیں گرین زون کے قریب حملہ

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳

    سحر نیوز رپورٹ

  •   بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب میزائل  حملہ

    بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب میزائل حملہ

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔اس درمیان عراق کے استقامتی گروہوں نے ایک بار پھر اپنے ملک سے غاصب امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے

  • داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ

    داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳

    عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین میں دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے اس کے 4 ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

  • عراق میں بچے ہوئے امریکی فوجی، پوری طرح سے عراق کے کنٹرول میں ہوں گے ، بغداد

    عراق میں بچے ہوئے امریکی فوجی، پوری طرح سے عراق کے کنٹرول میں ہوں گے ، بغداد

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳

    عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جو امریکی فوجی، ٹریننگ اور مشورے کے لئے عراق میں باقی رہيں گے وہ ان چھاونیوں میں رکھے جائيں گے جو پوری طرح سے عراق کے کنٹرول میں ہوں گی۔   

  •  عراق میں امریکی فوجی چاہے وہ کسی بھی عنوان یا اسٹیٹس کے ساتھ موجود ہوں استقامتی گروہوں کے نشانے پر رہیں گے

    عراق میں امریکی فوجی چاہے وہ کسی بھی عنوان یا اسٹیٹس کے ساتھ موجود ہوں استقامتی گروہوں کے نشانے پر رہیں گے

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷

    امریکی صدر جوبائیڈن اور عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے پیر کی شب عراق میں امریکہ کے اٹھارہ سالہ فوجی مشن کے خاتمے پر اتفاق کرلیا ہے۔ اس سمجھوتے کے تحت رواں سال کے اختتام تک تمام امریکی فوجی عراق سے نکل جائیں گے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے کہا کہ عراقی سیکورٹی ادارے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کی پوری توانائی رکھتے ہیں لہذا امریکی فوجی رواں سال کے آخرتک اپنے وطن واپس لوٹ جائیں گے تاہم تربیتی امور میں تعاون کا سلسلہ کچھ عرصے تک جاری رہے گا۔

  • یورپی ممالک کو شام کا انتباہ

    یورپی ممالک کو شام کا انتباہ

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲

    شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک نے دمشق کے خلاف معاندانہ رویہ اپنایا ہوا ہے اور جھوٹا پروپگنڈہ کر کے شامی پناہ گزینوں کو ان کے ملک واپسی کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں۔

  • عراق میں ترکی کے 3 فوجی ہلاک و زخمی

    عراق میں ترکی کے 3 فوجی ہلاک و زخمی

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵

    عراق میں ترکی کے 3 فوجی ہلاک و زخمی ہو ئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    ۹ hours ago
  • ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ

  • نیتن یاہو انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں: ترک وزیر خارجہ

  • ایران اور ہندوستان پابندیوں کو غیر مؤثر بنا کر اقتصادی تعاون کی سطح بڑھا سکتے ہیں: صدر پزشکیان

  • پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS