-
صدر سٹی میں کار بم دھماکے کا ذمہ دار گرفتار
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴عراقی فورس کے خفیہ شعبے کا کہنا ہے کہ ایک زبردست آپریشن میں صدر سٹی میں کار بم دھماکہ کرنے والا مجرم گرفتار ہو گیا۔
-
عراق میں امریکی فوجی مشن ختم ہونے کا اعلان
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
جشنِ غدیر کے لئے تیار ہوتی بارگاہ علی (ع)
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹اٹھارہ ذی الحجہ کو عالم اسلام کی عظیم عید یعنی عید اتحاد امت، عید غدیر ہے جس کو دینی متون میں عید اکبر کے طور پر پہچنوایا گیا ہے۔ روایات کی بنیاد پر عید غدیر کے روز خدائے عز و جل کے آخری نبی حضرت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حج سے واپسی کے موقع پر اپنے بعد امت کی ہدایت و رہنمائی کا پختہ بندوبست فرماتے ہوئے اپنے چچا زاد بھائی علی بن ابی طالب کو امت کا سرپرست اور مولیٰ قرار دیا۔ آپ نے علیؑ کا ہاتھ بلند کر کے فرمایا: من کنت مولا وفھٰذا علی مولاہ۔ اس موقع پر نجف، جشن و سرور میں غرق ہوتا ہے۔
-
امریکہ نے عراق میں باقی رہنے کے لئے لفظوں سے کھیلنا شروع کر دیا/ جوبایڈن: سال کے آخر تک اپنا "فوجی" مشن ختم کر دیں گے
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ سال کے آخر تک عراق میں اسکا فوجی مشن ختم ہو جائے گا تاہم دیگر مقاصد کے لئے امریکی عراق میں موجود رہیں گے۔
-
عراق: داعش کا خطرناک سرغنہ گرفتار
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵عراق کی خفیہ سیکورٹی ادارے کے اہلکاروں نے داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
نجف اشرف میں رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے، عراقی گروہوں کا کیا ہوگا رد عمل
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷عراقی ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت نے رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ہتھیاروں کے ذخیروں پر تین ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
امریکی فوجیوں کی دوبارہ تعیناتی کا دارومدار امریکی حکام سے مذاکرات کے نتائج پر ہے: مصطفی الکاظمی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی افواج کو داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکی فوجیوں کی مدد کی ضرورت نہیں ہے۔
-
عراق میں چل رہا ہے امریکا کا ڈرٹی گیم، رضاکار فورس نے جاری کیا ثبوت
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷عراقی رضاکار فورس کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ کیمروں سے حاصل تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ امریکا، داعش کے عناصر کو ہیلی برن کر رہا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس کی امریکی فوجیوں کے انخلاء پر تاکید
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل سید الشہداء بریگیڈ کا کہنا ہے کہ اگر عراق کے مذاکرات کار امریکی فوجیوں کے انخلاء کا وعدہ نہیں کرتے تو ہمارے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا ہے۔
-
امریکا نے اپنی فوجی چھاونی پر حملے کی تائید کر دی
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳امریکی اتحاد نے اربیل میں اپنی چھاونی پر ڈرون حملے کی تائید کر دی ہے۔