-
عراق: فلسطین کی حمایت میں بڑے پیمانے پر احتجاج
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸عراقی پارلیمنٹ میں صدر دھڑے اور الفتح الائنس کے سربراہ نے ملک گير سطح پر مظاہرے کی کال دی ہے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملہ
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱عراق کے دو علاقوں حلہ اور دیوانیہ میں دہشتگرد امریکی فوج کے دو کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے-
-
فلسطینیوں کی حمایت میں آیت اللہ العظمی سیستانی کا بیان
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتر نے فلسطین میں جاری جھڑپوں کے تعلق سے آج ایک باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔
-
اسرائيل کے ساتھ تعلق بنانے والے کا خون مباح ، ہم کسی سے ڈرتے نہیں ، صرف دھمکیاں نہيں دیتے ، عراقی النجباء کا سخت انتباہ
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳۔تحریک النجبا نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والے عناصر کو ہرگز نہیں بخشا جائے گا
-
امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر ایک اور حملہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵عراق کے صوبے الانبار میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
ایرانی حقیقت پسند ہیں: عراقی وزیراعظم کا دو ٹوک موقف
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸الکاظمی نے کہا ہے کہ ایران عراق کی حکومت کو کمزور کرنے کے درپے نہیں ہے۔
-
مقدس شہرکربلا میں نا معلوم عناصر کی شرپسندی
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸کربلا سٹی میں ایرانی قونصل خانے کے بیرونی حصے میں آتشزدگی
-
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے المناک پہلووں کا انکشاف
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰امریکی دہشت گردوں کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے نئے پہلو سامنے آگئے۔
-
امریکہ کا دفاعی سسٹم ناکام، فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
امریکا، عراق میں ٹک نہیں پائے گا، مزاحمتی محاذ کامیابی سے ہمکنار ہونے والے ہیں
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹یہ محسوس ہوتا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے مخالف اداروں نے امریکی فوجیوں کو طاقت کا استعمال کرکے عراق سے بھگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔