-
داعش کے خلاف عراقی فوج الحشدالشعبی کا مشترکہ آپریشن
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶عراق کی فوج اور الحشدالشعبی نے صوبہ کرکوک میں داعش کے باقیات کے خلاف مشترکہ آپریشن انجام دیا -
-
عراق اور کویت کی سرحد کے قریب امریکی فوجی کانوائے پر حملہ
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹عراق اور کویت کی سرحد کے قریب دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
اعمال شب قدر اور مولائے کائنات کا غم
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹ایران اور عراق سمیت آج دنیا بھر میں یوم شہادت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام منایا جارہا ہے جبکہ گزشتہ رات دوسری شب قدر کے اعمال بجا لائے گئے اور پورے ایران کی فضا دعاؤں اور مناجات کی صداؤں سے گونجتی رہی ۔
-
عراق میں امریکہ کے البلد فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ صوبہ صلاح الدین کے البلد ایئربیس پر کئی راکٹ داغے گئے۔
-
بغداد ایئرپورٹ پر پھر راکٹ حملہ
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲امریکی فوجیوں کی میزبانی کرنے والے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو راکٹ فائر کئے گئے ہیں، 10 دنوں کے اندر اس طرح کا یہ دوسرا حملہ ہے۔
-
امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے وکٹوریہ پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ۔
-
ایران- عراق تعلقات، رقم کی ادائیگی پر ہوا اتفاق
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰ایران کے وزیر توانائی نے عراق کی جانب سے رقم کی ادائیگی کی خبر دی ہے۔
-
ترکی میں ابوبکر البغدادی کا مشیر گرفتار
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷ترکی کے ذرائع ابلاغ نے ابوبکرالبغدادی کے مشیر کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کی راہ میں دھماکا
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکا ہوا ہے -
-
شب قدر اور شب ضربت مولود کعبہ میں لاکھوں فرزندان اسلام سر بسجود
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب قدر اور وصی رسول خدا، داماد حضرت مصطفیٰ، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب ضربت کے موقع پر دعائے جوشن کبیر، الغوث الغوث کی صداؤں سے فضا گونج اٹھی اور فرزندان اسلام نے دعا و مناجات میں رات بسر کی۔