-
عراق؛ جاری ہے داعشی جرثوموں کی صفائی
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹عراق؛ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی سمیت ملک کی مسلح افواج مستقل بنیادوں پر ملک سے داعشی جراثیم کی صفائی میں مصروف ہیں۔ ابھی حال ہی میں ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دھماکہ خیز مواد سے بھری داعش کی ایک کار کو نشانہ بنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
شمالی و مغربی عراق میں فوج کا آپریشن جاری
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے ملک کے شمالی و مغربی علاقوں میں خصوصی آپریشن انجام دے کر داعش دہشتگردوں کے باقی بچے دھماکا خیز مواد کو تباہ کردیا-
-
عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی علاقے اورعراق کے مفاد میں نہیں : ایران
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴ایران نےعلاقائی ملکوں کے ساتھ کشیدگی کم کئے جانے سے متعلق عراقی وساطت کی قدردانی کی ہے۔
-
عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے لیے کمیٹی قائم
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴عراقی وزیراعظم نے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا طریقہ کار طے کرنے کی غرض سے ایک عسکری فنی کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق، امریکی ائربیس پر راکٹوں کی بارش ، عراق کو امریکیوں کے لئے جہنم بنانے کا عزم
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵عراق میں بلد ائربیس پر امریکہ کی فوجی تنصیبات پر کم از کم پانچ راکٹ داغے گئے۔
-
عراق: تیل کے کنووں میں دھماکہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰عراق کی آئل کمپنی کا کہنا ہے کہ صوبہ کرکوک کی آئل فیلڈ «بای حسن» کے دو کنووں میں دستی بم کے دھماکے ہوئے۔
-
عراق میں امریکی دہشتگرد فوج کے اڈوں پر حملے
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
اربیل میں امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳عراق کے کردستان علاقے میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کی چھاؤنی پر حملہ ہوا ہے -
-
عراق، بغداد اور نینوا میں دہشت گردی
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹بغداد اور نینوا میں ہونے والے دھماکوں میں موساد کا ہاتھ ہے: عراقی رکن پارلمان
-
موصل کو نئی زندگی دینے کا منصوبہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹عراق، موصل کی تاریخی مسجد کی تعمیر کے لئے مصری انجینئرز نے مقابلہ جیت لیا