-
عراق سے امریکی افواج کے انخلا کا مطالبہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی فوجی موجودگی عراق کے لئے بڑا خطرہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا کے نائب سربراہ نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کی فوجی موجودگی عراق کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
اربیل میں موساد کے مرکز پر حملے سے متعلق تازہ اطلاعات
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵عراقی ذرائع نے موساد کے مرکز پر حملے میں مارے جانے والے صیہونیوں کے نام ظاہر کردیئےہیں۔
-
عراق؛ موساد کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ، امریکی ردعمل
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۷عراق کی عوامی دفاعی فورس سے نالاں امریکی قونصل جنرل کا بیان: حشدالشعبی عراق کے لئے خطرناک ہے
-
عراق کے شہر اربیل میں شدید دھماکے
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰عراق، صوبہ کردستان میں واقع اربیل ائرپورٹ پر امریکی فوجی اڈے پر راکٹ فائر کیا گیا ہے: میڈیا ذرائع
-
عراق میں قابض افواج کے خلاف حملوں میں شدت
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰عراق، صوبہ نینوا میں ترکی کا فوجی اڈا بھی دھماکے سے لرز اٹھا
-
بڑی خبر ... شمالی عراق میں موساد کے جاسوسی کے اڈے پر حملہ ، کئي ہلاک ، اسرائيلی بحری جہاز پر بھی حملہ ...
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۲شمالی عراق میں اسرائيلی خفیہ ایجنسی موساد کے ایک جاسوسی کے اڈے پر حملہ ہوا ہے جس میں کئي ایجنٹوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے ۔
-
یمنی حملہ، سعودی ہوائی اڈوں کی سرگرمیاں معطل
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰یمنی فوج کے ڈرون حملے کے بعد سعودی ہوائی اڈوں سے پروازوں کی آمد و رفت کئی گھنٹے تک معطل رہی۔
-
عراق میں دہشت گردی کا ایک اور منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شمالی عراق کے شہر نینوا میں ایک دہشت گردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
جنوبی عراق میں ایک اور امریکی کاروان پر حملہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲عراق کے جنوبی علاقے میں ایک اور امریکی فوجی کاروان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔