-
عین الاسد اڈے پر ایران کے میزائل حملے کی سینٹ کام کی ویڈیو ریکارڈنگ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲مغربی ایشیا میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی مرکز سینٹ کام کی کمان نے ایک ایسی ویڈیو ریکارڈنگ جاری کی ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے کے بارے میں ہے اور جس کو اعتبار کی حالت سے خارج کئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
عراقی سرحد میں امریکی حملے پر الحشدالشعبی کا ردعمل
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے شام میں نہیں بلکہ عراق کی سرحدی پٹی پر الحشدالشعبی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کا سفارتخانہ جاسوسی کا اڈہ ہے: استقامتی محاذ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷عراق کے استقامتی محاذ نجباء کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانا ہمارا حق ہے۔
-
عراق میں مظاہرے جاری، سابق وزیر اعظم کا سخت انتباہ، سازشوں سے ہوشیار رہیں عوام
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹عراق میں جاری مظاہروں کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
دہشتگردوں کے خلاف عراقی فورسز کی کاروائیاں
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
دیالہ میں عراقی فوج اور الحشدالشعبی کی کارروائی کا آغاز
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے افراد کا تعاقب کرنے کے لئے صوبے دیالہ کے علاقے خانقین میں کارروائی شروع کر دی ہے-
-
ایران کا واضح اعلان، تکفیریوں کو دوبارہ سرگرم ہونے نہيں دیں گے
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ تہران سمیت دہشت گرد مخالف دوسرے ممالک، علاقے میں پھر سے تکفیری دہشت گردی کو پھیلنے نہیں دیں گے۔
-
ایک دن میں امریکا کے فوجی کانوائے پر دوسرا حملہ + ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵عراقی ذرائع ابلاغ نے ملک میں امریکی فوجیوں کے کانوائے پر ایک دن میں دوسرے حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں امریکی دہشتگرد فوجیوں پر خوف و ہراس طاری
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷ایران و عراق کے وزرائے خارجہ نے اپنی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔