-
مشرقی و مغربی عراق میں داعش کے خلاف الحشدالشعبی کی کارروائیاں
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے ملک کے مشرقی و مغربی علاقوں میں داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف فوجی کارروائیاں انجام دی ہیں۔ اس درمیان داعش کے دہشت گردانہ اقدامات میں جاں بحق ہونے والے عراقی شہریوں کی اجتماعی قبر کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
-
حشد الشعبی کی بڑی کارروائی، داعش کا سرغنہ گرفتار 3 ٹھکانے اور ایک ٹنل تباہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱عراق کے صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی کا آپریشن جاری ہے اور صوبہ صلاح الدین کے الشرقاط شہر میں داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیاہے۔
-
امریکا، عراق میں داعش کی حمایت کر رہا ہے: عراقی رکن پارلیمنٹ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
عراق، امریکی فوجی کارواں پر پھر حملہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مرکز عراق میں امریکا کے ایک فوجی کانوائے پر حملہ ہوا ہے۔
-
امریکی حملے کا مقصد داعشی عناصر کو جرف النصر پہنچانا
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴عراق کے ایک سیکورٹی ماہر کا کہنا ہے کہ امریکہ ہیلی برن کارروائی کے ذریعے داعش دہشت گردوں کی مدد اور انھیں صوبے بابل کے جرف النصر نامی اسٹریٹیجک علاقے میں منتقل کر رہا ہے۔
-
داعش کی حمایت پر امریکہ کو عراق کا سخت انتباہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ نے شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین میں داعش دہشت گرد گروہ کی حمایت کرنے پر امریکہ کو سخت متنبہ کیا ہے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
عراق اور شام کی سرحد پر داعش کے 3 دہشتگرد ہلاک
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵دہشتگرد گروہ داعش کے 3 دہشتگرد عراق اور شام کی سرحد پر ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خودکش حملہ آور بھی تھا۔
-
بغداد، امریکی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱عراق کے دارالحکومت بغداد میں قائم امریکی فوجی چھاونی کو ایک بار پھر راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا سرغنہ ہلاک
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس ملک میں دہشتگرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔