-
بغداد میں امریکی دہشتگردوں کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے گردو نواح میں امریکی فوجی اڈے وکٹوریا پر کئی راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
حشد الشعبی کا داعش کے خلاف بڑا آپریشن،7 ٹھکانے تباہ 3 دہشتگرد گرفتار
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵عراق کے صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے فوج اور حشد الشعبی کا مشترکہ آپریشن شروع ہو گیا ہے ۔
-
شام-عراق سرحدی علاقے سے بڑی خبر، 450 کیلومیٹر کا علاقہ پر امن ہو گیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹عراقی فوج کا کہنا ہے کہ شام سے لگی 450 کیلومیٹر کی سرحد کو رضاکار فورس کے تعاون سے پوری طرح پر امن بنا لیا گیا ہے۔
-
عراق، امریکی فوجیوں کیلئے نا امن ہو گیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹عراق میں امریکی فوجیوں ، امریکہ کے فوجی کاروانوں اور اسی طرح امریکی دہشت گردی کے فوجی اڈوں پر ہونے والے تابڑ توڑ حملوں کے بعد عراق اب امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کیلئے نا امن ہو گیا ہے۔
-
ایران کا امریکا کو انتباه
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
بغداد خودکش حملہ آوروں کی شناخت
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
ملک میں ہزاروں داعشی عناصر کی موجودگی کا دعویٰ صحیح نہیں: عراقی کمانڈر
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴عراق کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ بغداد میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کی شناخت کر لی گئی ہے اور ساتھ ہی انٹیلیجینس کی مدد سے مزید دہشتگردانہ حملے کرنے کا پروگرام بنا رہے تکفیری عناصر کا پتہ لگا کر انکے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
حشدالشعبی کے جوانوں کی شہادت کے بعد داعش کے 8 ٹھکانے تباہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱عراق کے صوبہ صلاح الدین میں حشدالشعبی کے جوانوں کی شہادت اور بغداد میں ہونے والے خودکش حملوں کے بعد عراق کی سکیورٹی فرسز نے دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کردی ہے۔
-
عراق میں داعش کا حملہ دس جوان شہید
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲سحر نیوزرپورٹ
-
تکفیری دہشتگرد پھر سے عراق میں سر اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں: العامری
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰عراق کی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے سربراہ نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں کی جد و جہد اور جانفشانیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے صوبے صلاح الدین میں تکفیری دہشت گردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر کے عظیم کارنامہ انجام دیا ہے۔