-
امریکی دہشتگرد، عراقی کردستان میں توسیع پسندانہ سرگرمیوں میں مصروف
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۹امریکی فوج عراق کے صوبہ اربیل میں اپنے فوجی اڈے کو توسیع دے رہی ہے۔
-
عراق، داعش کے حملے میں ۱۹ جاں بحق و زخمی
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین کے ایک علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے حملے میں کم از کم انیس افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
امریکی دہشتگردوں نے عراق سے اپنا بوریا بستر سمیٹ لیا
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا جلد ہی انخلا عمل میں آئے گا۔
-
امریکی انٹیلی جنس کے ساتھ داعشی سرغنہ کے تعلقات کا انکشاف
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲عراقی ذرائع نے بعض خفیہ دستاویزات کے حوالے سے خبر دی ہے کہ تکفیری دہشت گرد ٹولے داعش کے نئے سرغنہ کے امریکہ کی خفیہ ایجنسی کے ساتھ قریبی تعلقات رہے ہیں۔
-
دہشتگرد امریکی فوج کے انخلا پر عراقی گروہوں کی تاکید
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کے ساتھ جنگ بندی ختم ہو گئی، عراق کے لئے ترکی کا خطرہ زیادہ خطرناک ہے: عراقی استقامتی تنظیم
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷عراق کی استقامتی (مزاحمتی) تنظیم عصائب اہل الحق کے سربراہ نے ملک میں امن و استحکام کے لئے حکومت سازی پر زور دیتے ہوئے استقامت کے مسلح ہونے کی حمایت کی اور کہا کہ امریکہ کے ساتھ جنگ بندی ختم ہو چکی ہے۔
-
عراق سے دہشتگرد امریکی فوج کے انخلا پر زور
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
عراق امریکہ کا تابع دار نہیں، اسے ملک سے جانا ہوگا: وزیر اعظم الکاظمی
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹عراقی حکام نے ملک سے امریکہ کے تمام باوردی دہشتگردوں کے انخلا پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔
-
داعش کی باقیات کے خلاف عراقی فورسز کی کاروائیاں جاری
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷عراق کی مسلح افواج نے شمالی صوبے کرکوک کی حمرین پہاڑیوں میں داعش دہشت گرد ٹولے کے باقی بچے عناصر کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائی شروع کی ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور ٹولہ شام سے عراق میں داخل
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰جنگی ساز و سامان کے ساتھ امریکہ کے باوردی دہشتگردوں (فوجیوں) کا تیسرا قافلہ شام سے عراق میں داخل ہو گیا۔