SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • ملک میں سعودی سرمایہ کاری برداشت نہیں: عراقی قبائل

    ملک میں سعودی سرمایہ کاری برداشت نہیں: عراقی قبائل

    Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹

    عراق کے صوبے کربلا کے قبائلی سرداروں نے زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کے بہانے جنوبی عراق میں سعودی عرب کے سامراجی منصوبے پر اپنی شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

  • نجف اشرف کی تزئین اور تعمیرِنو کا سلسلہ پھر سے شروع

    نجف اشرف کی تزئین اور تعمیرِنو کا سلسلہ پھر سے شروع

    Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷

    ولی خدا، داماد حضرت مصطفیٰ (ص) امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اطہر کی تعمیر کا کام پھر سے شروع کر دیا گيا۔

  • عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش کا حملہ پسپا

    عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش کا حملہ پسپا

    Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے مشرقی صلاح الدین میں دہشت گرد گروہ داعش کا حملہ پسپا کردیا۔

  • عراقی پارلیمان میں شہید قاسم سلیمانی پر امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کا جائزہ لیا جائے گا

    عراقی پارلیمان میں شہید قاسم سلیمانی پر امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کا جائزہ لیا جائے گا

    Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵

    عراقی پارلیمنٹ ، شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابومہدی المہندس کے قتل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی۔

  • عراق: صوبہ دیالہ میں حشدالشعبی کی کارروائی

    عراق: صوبہ دیالہ میں حشدالشعبی کی کارروائی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبے دیالہ سے داعش دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے نئی کارروائی شروع کی ہے۔

  •  صوبہ دیالہ میں عراقی فوج اور حشدالشعبی کی کامیابی

    صوبہ دیالہ میں عراقی فوج اور حشدالشعبی کی کامیابی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵

    عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں مشترکہ کارروائیاں کر کے صوبے کے الخلیلانیہ علاقے کے پچیس کلومیٹر کے دائرے میں واقع زرعی زمینوں اور باغات کو داعش دہشتگرد عناصر کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔

  • عراق میں سعودی عرب کی نئی سازش کا انکشاف

    عراق میں سعودی عرب کی نئی سازش کا انکشاف

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱

    عراق کی رضاکار فورس عصائب اہل حق کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ سعودی عرب عراق کے کچھ علاقوں پر قبضہ جمانا چاہتا ہے۔

  • عراق میں پائپ لائن میں دھماکہ، پی کے کے نے لی ذمہ داری

    عراق میں پائپ لائن میں دھماکہ، پی کے کے نے لی ذمہ داری

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰

    کردستان ورکرز پارٹی پی کے کے نے پائپ لائن دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

  • جنوبی عراق میں گیس پائپ لائن میں دھماکہ اٹھائیس افراد ہلاک و زخمی

    جنوبی عراق میں گیس پائپ لائن میں دھماکہ اٹھائیس افراد ہلاک و زخمی

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳

    جنوبی عراق کے صوبہ المثنی میں ایک گیس پائپ لائن میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں دو افراد ہلاک اور چھبیس زخمی ہوگئے۔

  • داعش مخالف عالمی اتحاد کا اعتراف، حملوں میں 1400 عام شہری ہوئے ہلاک

    داعش مخالف عالمی اتحاد کا اعتراف، حملوں میں 1400 عام شہری ہوئے ہلاک

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴

    نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے ہاتھوں کم از کم 1400 عام شہریوں کا قتل ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • علمائے دین سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی ایران کی اپیل

    علمائے دین سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی ایران کی اپیل

    ۳۸ minutes ago
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS