SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • اسرائیل کے بارے میں آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی

    اسرائیل کے بارے میں آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰

    عالم تشیع کے ایک اہم مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے اسرائیلی مصنوعات کے ساتھ ساتھ اسرائیل کو فائدہ پہنچانے والی کمپنیوں کی مصنوعات کی خرید و فروخت کو ناجائز قرار دے دیا ہے۔

  • عراق-امریکہ کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

    عراق-امریکہ کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲

    عراقی وزارت خارجہ نے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے لئے عراق-امریکہ کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے لیے کمیٹی قائم

    عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے لیے کمیٹی قائم

    Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۵

    عراق کی وزارت خارجہ نے امریکی فوجیوں کے انخلا کا نظام الاوقات طے کرنے کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے۔

  • کربلا میں بدامنی پھیلانے والے اہم عناصر گرفتار، اہم انکشافات

    کربلا میں بدامنی پھیلانے والے اہم عناصر گرفتار، اہم انکشافات

    Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲

    عراق کے سیکورٹی اداروں نے شہر کربلا کی حالیہ بدامنی میں ملوث متعدد اہم عناصرکو گرفتار کرلیا ہے۔

  • سامرا میں داعش کے ٹھکانے پر میزائلی حملہ

    سامرا میں داعش کے ٹھکانے پر میزائلی حملہ

    Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵

    سامرا آپریشن کے ذرائع نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں دہشت گرد ٹولے داعش کے ایک ٹھکانے پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔

  • داعش کے جتھے پر عراقی رضاکار فورس کا کامیاب حملہ

    داعش کے جتھے پر عراقی رضاکار فورس کا کامیاب حملہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شمالی سامرا کے نواح میں داعشی دہشت گردوں کے ایک جتھے کو تہس نہس کردیا ہے۔

  • الحشد الشعبی کے 2 موبائل کلینک میں آتشزدگی

    الحشد الشعبی کے 2 موبائل کلینک میں آتشزدگی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱

    نجف اشرف میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے دو طبی مرکزکو نامعلوم دہشت گردوں نے نذرآتش کر دیا ہے۔

  • عراق، خطرناک داعشی جرثومہ گرفتار

    عراق، خطرناک داعشی جرثومہ گرفتار

    Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷

    عراق کی وزارت داخلہ نے منگل کی شب صوبہ کوکوک سے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک خطرناک سرغنے کی گرفتاری کی خبر دی۔

  • نجف کے وادی السلام قبرستان میں شہید ابو مہدی المہندس کا مقبرہ

    نجف کے وادی السلام قبرستان میں شہید ابو مہدی المہندس کا مقبرہ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۳

    امریکی دہشتگردوں نے 3 جنوری 2020 کو امریکی صدر ٹرمپ کے براہ راست حکم پرجنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس اور ان کے 8 ساتھیوں کو بغداد ائرپورٹ کے قریب شہید کر دیا تھا۔

  • امریکی دباؤ کا فائدہ نہیں، حشد الشعبی عراق کا اہم عنصر ہے

    امریکی دباؤ کا فائدہ نہیں، حشد الشعبی عراق کا اہم عنصر ہے

    Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ ادارہ ملت عراق اور عراق کی ارضی سالمیت کی بدستور حفاظت کرتا رہے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

    ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

    ۲۵ minutes ago
  • امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں سخت ترین جواب ملے گا: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

  • پاکستان: اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے، امیر جماعت اسلامی

  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

  • سپاہ پاسداران کی بحریہ کا سخت انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS