-
آیت اللہ سیستانی عالم اسلام کا عظیم سرمایہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیدعلی سیستانی کو عالم اسلام کا عظیم سرمایہ قرار دیا ہے۔
-
حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۴عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے صوبہ صلاح الدین میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
عراق، بغداد ائیرپورٹ اور امریکی کانوائے پر پھر حملہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵عراقی ذرائع نے پیر کے روز بغداد ائیرپورٹ کے نزدیک راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
داعش کے خلاف عراقی سکیورٹی فورسز کی کاروائی
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے عناصر کا حملہ پسپا کر دیا۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل شام امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
عراق کسی کی نو آبادی نہیں ہے: مقتدی صدر
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷عراق کے معروف عالم دین نے کہا ہے کہ عراق کسی کی نو آبادی نہیں ہے۔
-
عراق میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
عراقی وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا مسئلہ اٹھایا
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے عراقی ہم منصب سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
-
عراق میں امریکی سفارتخانہ بند کرنے کی دھمکی
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵امریکہ کے وزیر خارجہ نے بغداد میں امریکی سفارتخانہ کو بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
عراق پر ترکی کے جنگی طیاروں کے حملے
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے ترکی کے جنگی طیاروں نے کل رات عراق کے شمالی علاقوں پر حملے کئے اور توپوں کے گولے داغے۔