-
عراق، پھر شروع کرے گا ایٹمی پلانٹ، اسرائیلی حملے میں ہوا تھا تباہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ملک کے ایٹمی پلانٹ کی تعمیر کے لئے ایک کمیٹی کی تشکیل کا حکم دیا ہے۔
-
حشد الشعبی، ملکی تہذیب و ثقافت کا اٹوٹ حصہ ہے: النجباء
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳النجبا تحریک کی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کو اپنے ملک کے تہذیبی، سماجی اور ثقافتی کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
-
داعش کے خلاف حشدالشعبی کا بڑا آپریشن
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی اور عراق کی سکیورٹی فورسز نے دہشتگرد گروہ داعش کا صفایا کرنے کے لئے بڑا آپریشن شروع کیا ہے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستوں میں دھماکے
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے دو کانوائے کے راستے میں دھماکے ہوئے ہیں ۔
-
بغداد کے الخضراء علاقے پر مارٹر حملہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲عراقی دارالحکومت کے گرین زون میں مارٹر حملے ہوئے ہیں۔
-
عراق کے حالات خراب کرنے کی سعودی اور صیہونی سازش کا انکشاف
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱عراق کی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب، عرب امارات اور صیہونی حکومت، عراق کے حالات خراب کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔
-
عراق، امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۸خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات ، رہبر انقلاب اسلامی کاخطاب
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران پر عراقی جارحیت کے دوران اصل فریق صدام اور بعث پارٹی نہیں تھی بلکہ اصل فریق اور مد مقابل امریکہ جیسی طاقتیں تھیں جنھیں اسلامی انقلاب سے کاری ضرب لگی تھی ۔
-
عراق، امریکی دہشتگردوں پر 24 گھنٹے میں دوسرا حملہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱عراق کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کو راکٹ حملوں اور بم دھماکوں سے نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراق میں داعش کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳عراق کی سیکورٹی فورس نے ایک داعشی سرغنہ کی گرفتاری کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد عناصر کربلا میں دہشت گردانہ حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔