-
بغداد میں امریکی دہشتگردوں کے فوجی اڈے پر حملہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے گردو نواح میں امریکی فوجی اڈے وکٹوری پر راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
آج تم حاج قاسم اور ابو مہدی کے مہمان ہو!
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا ایک سپاہی وضاح شمس الدین آج موصل میں دہشتگرد تکفیری ٹولے کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں کے دوران شہید ہو گیا۔ اس موقع پر شہید کو تلقین کرنے والے عالم دین کے جملے قابل غور ہیں جو مختلف دعاؤں کے ساتھ ساتھ شہید کو خطاب کر کے یہ بھی کہہ رہے کہ خوش نصیب ہو تم، آج کی شب تم قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے مہمان ہو، انہیں ہمارا سلام پہونچا دینا۔
-
عراق میں داعش کا حملہ ناکام
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
داعش کا خطرناک ترین اڈہ تباہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶عراقی فورسز کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف ہونے والے آپریشن میں بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں
-
عراق: امریکی فوجیوں کے کانوائے میں دھماکہ ایک فوج زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲عراق کے صوبے صلاح الدین میں آج جمعہ کے روز امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں بم کا دھماکہ ہوا ہے۔
-
عراق کے ساتھ تعلقات کی برقراری کا نہ سوچیں : مقتدی صدر کا نیتن یاہو کو انتباہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹مقتدی صدر نے سوشل میڈیا میں تل ابیب میں عراق کے ورچوئل ایمبنسی (Virtual Embassy ) سے متعلق چلنے والی خبروں پر اسرائیل کے وزیر اعظم کو متنبہ کیا ہے۔
-
عراق میں داعشی دہشت گردوں کا حملہ ناکام
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مشرقی اور شمالی عراق میں داعشی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
نجف اشرف میں امریکی لینگویج سینٹر میں خوفناک دھماکہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ نجف اشرف میں ایک امریکی لینگویج سینٹر اور اسی طرح بغداد میں دھماکے ہوئے ہیں۔
-
عراق، امریکی دہشت گردوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
ایران نے بغداد میں سفارتکاروں کی گاڑیوں پر حملے کی مذمت کی
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بغداد میں سفارتکاروں کی گاڑیوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے عراق کی حکومت سے سفارتکاروں کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی درخواست کی۔