-
عراق میں داعش کی دہشتگردی، الحشد الشعبی کے 4 جوان شہید
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵عراق کے شہر کرکوک کے دیہی علاقے میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنانے کے دوران الحشد الشعبی کے 4 جوان شہید ہو گئے۔
-
بغداد میں امریکی دہشتگردوں کے فوجی اڈے پر حملہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
عراق میں امریکی دہشتگرد پھر نشانے پر آئے
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱عراق کے صوبہ بابل میں منگل کی شب امریکی دہشتگردوں کے راستے میں سڑک کے کنارے نصب بم اس وقت زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جب ان کا کارروان وہاں سے گزر رہا تھا۔
-
عراق میں امریکی مراکز اور دہشتگردوں پر حملے جاری
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، امریکی دہشت گردوں کے راستے میں پھر دھماکہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
سامرا، حشد الشعبی کے حملے میں چار داعشی ہلاک
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳عراق کی سکیورٹی انفارمیشن آفس کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔
-
بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پھر میزائل حملہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰عراق کے سیکورٹی ذرائع نے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میزائل گرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
الحشدالشعبی کی سیکورٹی کارروائیاں
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام سے ملحق عراقی سرحدوں کے اندر سیکورٹی آپریشن انجام دیئے ہیں۔
-
دہشتگرد ٹولے داعش کا مفتی گرفتار
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹عراق کی سکیورٹی فورسز نے دہشتگرد گروہ داعش کے مفتی کو کرکوک سے گرفتار کر لیا ہے۔
-
عراق سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا پر عراقی پارلیمنٹ کا رد عمل
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸عراقی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے نمائںدے نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی دہشتگرد فوجیوں کا انخلا امریکی صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کا حصہ ہے۔