-
مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ، عید غدیر مبارک
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خداوندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔
-
عراق میں ڈیڑھ سو لوگوں کا قاتل دہشت گرد گرفتار
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱عراق کے دیالہ صوبے کی انٹیلی جینس اور سیکورٹی ایجنسی کے سربراہ نے بتایا ہے کہ اس صوبے میں ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا گيا ہے جس نے ڈیڑھ سو بے گناہ لوگوں کا قتل عام کیا تھا۔
-
عراق کے مختلف علاقوں میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰عراق کے دوسرے علاقوں کی طرح صوبہؐ نینویٰ میں بھی دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع ہو گیا ہے۔
-
پوری دنیا کے نیک لوگوں سے آیت اللہ العظمی سیستانی کی اپیل
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲عراق کے بزرگ مرجع تقلید آيت اللہ العظمی سیستانی نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے بھیانک دھماکے کے بعد ایک بیان جاری کر کے پوری دنیا کے نیک انسانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ لبنان کی مدد کریں۔
-
صوبہ نینوا میں عراقی فوج اور الحشدالشعبی کا مشترکہ آپریشن
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ نینوا سے داعش کا مکمل صفایا کرنے کے لئے فوجی کارروائی شروع کردی ہے۔
-
ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر زور
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی فوج کی مدد کی ضرورت نہیں۔
-
لبنان کے حکام اور عوام سے ہمدردی کا اظہار
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲مغربی ایشیا کے مختلف ملکوں کے حکام اور عوام نے بیروت کے المناک سانحے پر لبنان کی حکومت اور قوم سے یکجہتی و ہمددری کا اظہار اور مختلف شعبوں میں اس ملک کی مدد کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف آپریشن
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں امریکی دہشتگردوں کے راستے میں دھماکہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کی شب عراق کے صوبے ذی وقار میں امریکی دہشتگردوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔