-
عراقی وزیر اعظم تہران پہنچ گئے، مذاکرات کا آغاز
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱عراق کے وزیر اعظم ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں اور ایرانی حکام کے ساتھ ان کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
الحشد الشعبی نے سامرا پر داعش کا حملہ ناکام بنایا
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے پیر کی رات صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا پر حملے کے لئے داعش دہشت گرد گروہ کے باقیماندہ جراثیم کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کی عراق کے کرد رہنماؤں سے ملاقاتیں
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
عراق کے وزیر اعظم کا دورہ ایران
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴عراق کے وزیر اعظم آج بروز منگل ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا دوره عراق
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
شام پر ترکی کا راکٹوں سے حملہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱ترکی کے فوجیوں نے شام کے صوبے الحسکہ کے علاقے القامشلی پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔
-
ایران اور عراق کے تعلقات مستحکم ہیں: جواد طریف
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تمام عراقیوں سے مستحکم تعلقات ایران کی بنیادی پالیسی کا حصہ ہے۔
-
ترکی عراق سے اپنے فوجی فوراً واپس بلائے: ہادی العامری
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳عراقی پارلیمنٹ میں فتح الائنس کے سربراہ نے شمالی عراق میں ترکی کے خطرناک منصوبے کا راز فاش کرتے ہوئے انقرہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عراق سے اپنے فوجیوں کو فوری طور پر واپس بلائے۔
-
کچھ اس انداز میں عراق میں پہونچے تھے ایران کے وزیر خارجہ ۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کل بروز اتوار ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ہمراہ عراق کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے عراقی صدر، وزیر اعظم، پارلیمنٹ کے اسپیکر،عراقی سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین، رضاکار فورس الحشد الشعبی اور الفتح اتحاد کے سربراہوں اور عراقی سیاسی جماعت تحریک حکمت کے رہمنا سے الگ الگ ملاقاتیں کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
داعش کی نابودی میں جنرل قاسم سلیمانی کا کردار ناقابل فراموش ہے: مسعود بارزانی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران ہمیشہ بغداد اور اربیل کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں رہا ہے۔ انہوں نے یہ باتیں عراقی کردستان کی انتظامیہ کے صدر مقام اربیل میں کرد رہنماؤں سے ملاقاتوں میں کہیں۔