-
ایران سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں داعش کے خلاف عراق کی فوجی کارروائیاں شروع
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ عراق کی مشترکہ سرحدوں کے علاقوں سے داعشی عناصر کا صفایا کرنے کی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد امریکا اور زیاده خوف زده
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
"دو سید، ہماری عزت و شرف کا راز" سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا رہا ہے یہ ہیش ٹیگ
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳سوشل میڈیا پر آيۃ اللہ العظمی سیستانی اور آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے بارے میں ایک ایسا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس سے سامراجی افکار رکھنے والے لوگ بری طرح جل گئے ہیں۔
-
ترکی کے حملوں پرعراق کا سخت رد عمل
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶عراق نے ملک کے شمالی علاقوں میں ترکی کے حملوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ پر امریکہ چراغ پا
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے بارے میں اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ پر امریکہ چراغ پا ہو اٹھا۔
-
عراق: داعش کا حملہ ناکام، داعش کے 6 خطرناک دہشتگرد گرفتار
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
دنیا کا سب سے بڑا قبرستان، وادی السلام ۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱عراق کے شہر نجف اشرف میں واقع قبرستانِ وادی السلام دنیا کا سب سے بڑا قبرستان بتایا جاتا ہے جس میں ایک رپورٹ کے مطابق قریب ساٹھ لاکھ قبریں بنی ہوئی ہیں۔ یہ قبرستان چودہ صدیوں پرانا ہے جہاں عام لوگوں، علماء و دانشور اور اہم سیاسی و سماجی شخصیتوں کے علاوہ متعدد انبیائے کرام اور اولیائے عظام کی قبور اطہر بھی موجود ہیں۔
-
شمالی عراق پر ترکی کی بمباری
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۸ترک فوج کے جنگی طیاروں نے شمالی عراق میں ایک بار پھر پی کے کے، کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
عراق میں معروف تجزیہ نگار کے قتل کی مذمت
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
جنرل سلیمانی کا قتل بین الاقوامی قوانین کے خلاف تھا: اقوام متحدہ کی رپورٹر
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے شہید قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کے امریکی جرم کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔