دنیا کا سب سے بڑا قبرستان، وادی السلام ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i368889-دنیا_کا_سب_سے_بڑا_قبرستان_وادی_السلام_ویڈیو
عراق کے شہر نجف اشرف میں واقع قبرستانِ وادی السلام دنیا کا سب سے بڑا قبرستان بتایا جاتا ہے جس میں ایک رپورٹ کے مطابق قریب ساٹھ لاکھ قبریں بنی ہوئی ہیں۔ یہ قبرستان چودہ صدیوں پرانا ہے جہاں عام لوگوں، علماء و دانشور اور اہم سیاسی و سماجی شخصیتوں کے علاوہ متعدد انبیائے کرام اور اولیائے عظام کی قبور اطہر بھی موجود ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱ Asia/Tehran