SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • سعودی اخبار، اپنی ویب سائٹ سے اہانت آمیز کارٹون ہٹانے پر مجبور ہوا

    سعودی اخبار، اپنی ویب سائٹ سے اہانت آمیز کارٹون ہٹانے پر مجبور ہوا

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴

    عراق سمیت مختلف ممالک میں شدید ردعمل سامنے آنے کے بعد ایک سعودی اخبار نے آیۃ اللہ سیستانی کے اہانت آمیز کارٹون کو اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیا ہے۔

  • آيۃ اللہ سیستانی کی اہانت، امریکا اور اسرائيل کی خدمت ہے: حزب اللہ لبنان

    آيۃ اللہ سیستانی کی اہانت، امریکا اور اسرائيل کی خدمت ہے: حزب اللہ لبنان

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹

    حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کر کے سعودی عرب کے ایک اخبار کی جانب سے عراق میں اعلی دینی قیادت کی اہانت کی سخت مذمت کی ہے۔

  • مرجع عالیقدر آیت‌الله سیستانی کی اہانت پر عراق میں سخت رد عمل

    مرجع عالیقدر آیت‌الله سیستانی کی اہانت پر عراق میں سخت رد عمل

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹

    سعودی ذرائع ابلاغ میں مرجع عالیقدر آیت‌الله سیستانی کی اہانت کئے جانے پر عراقی عوام، شخصیات اور حکام نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

  • بغداد کے شمال میں داعش کے زیر زمین کیمپ کا انکشاف

    بغداد کے شمال میں داعش کے زیر زمین کیمپ کا انکشاف

    Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں داعش دہشت گرد گروہ سے متعلق ایک زیر زمین کیمپ کا انکشاف کیا ہے۔

  • عراق میں داعش کی سرنگونی میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں: نوری المالکی

    عراق میں داعش کی سرنگونی میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں: نوری المالکی

    Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۲

    عراق کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف جنگ میں امریکہ نے عراق کی کوئی عسکری مدد نہیں کی۔

  • شمالی بغداد میں داعش کے خلاف آپریشن شروع

    شمالی بغداد میں داعش کے خلاف آپریشن شروع

    Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰

    شمالی بغداد میں داعش دہشتگرد عناصر کے خلاف عراقی فوج اور سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائیاں شروع ہوگئی ہیں۔

  • عراق میں ایک امریکی ڈرون سرنگوں ہوگیا۔

    عراق میں ایک امریکی ڈرون سرنگوں ہوگیا۔

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶

    میڈیا ذرائع نے عراق کے صلاح الدین صوبے میں منگل کے روز ایک امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی خبر دی ہے۔

  • امریکہ، حشدالشعبی سے انتقام لینے کے درپے

    امریکہ، حشدالشعبی سے انتقام لینے کے درپے

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷

    عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی، حشدالشعبی سے انتقام لینے کے درپے ہیں۔

  • عراق، سیکورٹی فورس کی کاروائی، داعش کا سرغنہ ہلاک، 14 گرفتار

    عراق، سیکورٹی فورس کی کاروائی، داعش کا سرغنہ ہلاک، 14 گرفتار

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶

    عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے داعش کے ایک سرغنہ کو ڈھیر کر دیا جبکہ 14 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

  • ایرانی علاقے پر کیمیائی حملے میں صدام کے لئے امریکی اور مغربی حمایت ناقابل فراموش ہے : ایران

    ایرانی علاقے پر کیمیائی حملے میں صدام کے لئے امریکی اور مغربی حمایت ناقابل فراموش ہے : ایران

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۹

    ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سردشت پر عراق کے ہولناک کیمیائی حملے میں صدام کے لئے امریکی اور مغرب کی حمایت اور ان کا ساتھ دینے کو ہرگز نہیں بھولیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے

    امریکہ کے "تخلیقی حل" پر ایرانی وزیر خارجہ کا طنز، آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟

    ۲ hours ago
  • امریکہ کے 2 جہازوں، 8 تیل ٹینکروں اور 10 دیگر بحری جہازوں پر سپاہ پاسداران کے زبردست حملے

  • امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

  • سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ

  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS