SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • حزب اللہ عراق کی بڑی دھمکی، امریکیوں کے خلاف کاروائی کا عندیہ

    حزب اللہ عراق کی بڑی دھمکی، امریکیوں کے خلاف کاروائی کا عندیہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹

    حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ غاصبوں کے خلاف مزاحمت، قوم کا بنیادی حق ہے۔

  • عراق میں امریکہ کے خلاف جد و جہد جاری رہے گی: عصائب اہل حق کا اعلان

    عراق میں امریکہ کے خلاف جد و جہد جاری رہے گی: عصائب اہل حق کا اعلان

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷

    عراق کی عصائب اہل حق تحریک کے سیکریٹری جنرل قیس الخز علی نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا تک ان کے خلاف جد و جہد سے کوئی نہیں روک سکتا۔

  • حزب الله عراق کے دفتر پر دہشتگردامریکی فوج کا حملہ

    حزب الله عراق کے دفتر پر دہشتگردامریکی فوج کا حملہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • عراقی حزب اللہ پر حملہ ناقابل قبول: نوری مالکی

    عراقی حزب اللہ پر حملہ ناقابل قبول: نوری مالکی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۲

    عراقی حزب اللہ کے دفتر پر حملے اور 13 جوانوں کے اغوا پر عراق کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں اور رہنماوں نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • عراق، داعش کے 8 خطرناک اور مطلوب دہشت گرد گرفتار

    عراق، داعش کے 8 خطرناک اور مطلوب دہشت گرد گرفتار

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱

    عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی کاروائی میں داعش کے 8 دہشت گرد گرفتار ہوئے۔

  • عراق سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں مذاکرات کامیاب رہے، مصطفی الکاظمی

    عراق سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں مذاکرات کامیاب رہے، مصطفی الکاظمی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲

    عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں واشنگٹن کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کامیاب رہے ہیں۔

  • انحرافی راستہ | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu

    انحرافی راستہ | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸

    جوانوں کو لاحق خطرات میں سے ایک بڑا خطرہ التقاطی افکار ہیں۔ التقاطی افکار یعنی وہ افکار جو صحیح اور غلط افکار کی باہمی ملاوٹ سے تشکیل پاتے ہیں۔ اگر مکمل غلط افکار پیش کئے جائیں تو ان کا خریدار و شکار کوئی بھی صاحب عقل و فہم شخص نہیں ہوتا ہے لیکن اگر درست افکار میں غلط افکار کو مخلوط کردیا جائے تو یہ وہ مقام ہے جہاں پر ہر کس و ناکس صحیح اور غلط افکار میں تمیز نہیں کر سکتا ہے۔

  • حشد الشعبی کے جوان بغداد کے گرین سکیورٹی زون میں داخل ہو گئے

    حشد الشعبی کے جوان بغداد کے گرین سکیورٹی زون میں داخل ہو گئے

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵

    امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں کی جانب سے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گردانہ حملے کے بعد عراق کی عوامی فورس حشد الشعبی کے جوان بغداد کے گرین سکیورٹی زون میں داخل ہو گئے۔

  • امریکی دہشت گردوں کے ہاتھوں عراقی حزب اللہ کے 13 جوان اغوا

    امریکی دہشت گردوں کے ہاتھوں عراقی حزب اللہ کے 13 جوان اغوا

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰

    امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں نے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گردانہ حملہ کیا۔

  • عراق، داعش کے خلاف فوج کا زبردست آپریشن، 89 گاؤں آزاد

    عراق، داعش کے خلاف فوج کا زبردست آپریشن، 89 گاؤں آزاد

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶

    عراق میں داعش کے دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے

    امریکہ کے "تخلیقی حل" پر ایرانی وزیر خارجہ کا طنز، آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟

    ۲ hours ago
  • امریکہ کے 2 جہازوں، 8 تیل ٹینکروں اور 10 دیگر بحری جہازوں پر سپاہ پاسداران کے زبردست حملے

  • امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

  • سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ

  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS