-
بغداد ائیر پورٹ کے فوجی حصے پر راکٹ حملہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے بین الاقوامی ائیر پورٹ کے فوجی حصے پر ایک راکٹ داغا گیا ہے۔
-
عراق: حشد الشعبی کے 4 اہلکار شہید و زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۱عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ہفتے کی شب اپنے چار اہلکاروں کے شہید و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی بمباری میں کم سے کم چھے عام شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
داعش کا حملہ ناکام، دہشتگرد فرار ہونے پر مجبور
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے جمعے کی شب صوبہ دیالہ میں دہشتگرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
ایران، امریکہ کو خطے سے نکال باہر کرنا چاہتا ہے، دہشت گرد سینٹ کام کے سرغنہ کا اظہار تشویش
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳خطے میں تعینات دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کے سرغنہ نے کہا ہے کہ ایران مغربی ایشیا سے امریکی دہشتگردوں کو نکالنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔
-
عراق میں ترک سفیر کی ایک بار پھر وزارت خارجہ میں طلبی
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰عراق کی وزارت خارجہ نے شمالی عراق پر ترکی کے جنگی طیاروں کے حملے کے خلاف احتجاج کے طور پر ایک بار پھر ترکی کے سفیر کو طلب کر لیا۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹوں سے حملہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۳عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب چند راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
ایرانی رقوم کی ادائیگی پر تاکید
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے آج عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔
-
عراق کا ترکی سے شدید احتجاج
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲حکومت عراق نے اپنی سرزمین پر ترک فضائیہ کے حملے کا مناسب جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
خطروں کے کھلاڑی، الحشد الشعبی ۔ تصاویر
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوان خدمتگزاری کے لئے ہر میدان میں حاضر رہتے ہیں، اب چاہے وہ خطرے کا میدان ہی کیوں نہ ہو، دہشتگردوں سے مقابلے کی بات ہو یا پھر کرونا کے سبب ہونے والی اموات کی تجہیز و تکفین کے مسائل، ہر جگہ یہ رضاکار حاضر ہیں۔ اس گیلری میں الحشد الشعبی کے جوانوں کو تمام تر خطرات کے باوجود، کورونا کے باعث مرحوم ہو جانے والوں کی آخری رسومات ادا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔