-
عراقی وزیر اعظم کا دورۂ موصل
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹عراقی وزیر اعظم نے ملک کے شمالی صوبے نینوا کے صدر مقام موصل کا دورہ اور قبائلی عمائدین اور معززین سے ملاقات کی ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ داغا گیا ہے۔
-
امریکہ کے وعدوں پراعتماد نہیں کیا جا سکتا: الحشد الشعبی
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ امریکہ کے وعدوں پراعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
-
امریکی دہشتگردوں کو نکال باہر کرنا، ملت عراق کا اسٹریٹیجک ہدف
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸عراق کے الفتح اتحاد نے اعلان کیا ہے ملک سے غیرملکی فوجیوں خاص طور سے امریکی دہشتگردوں کے انخلاء کے بارے میں پارلیمنٹ کے بل پر عمل درآمد، ملت عراق کا اسٹریٹجک مقصد ہے۔
-
عراق کے التاجی ھوائی اڈے پر دہشت گرد امریکی فوج کا طیارہ تباہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵عراق میں امریکہ کی سرکردگی میں دہشتگردی کے خلاف قائم نام نہاد عالمی اتحاد کا ایک طیارہ بغداد کے التاجی فوجی اڈے پر حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
عراق میں امریکی اتحادی فوج کا طیارہ سرنگوں
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲عراق میں امریکہ کی سرکردگی میں عالمی فوجی اتحاد کا ایک طیارہ بغداد کے التاجی فوجی اڈے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
امریکی دہشتگرد فوجیوں کو عراق سے نکلنا ہو گا: مقتدی صدر
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما نے عراق سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے انخلا پر تاکید کی۔
-
عراق کی نئی کابینہ کی تکمیل پر ایران کا اظہار مسرت
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب کو ٹیلی فون کر کے کابینہ کی تکمیل پر اطمینان کا اظہار اور خیر مقدم کیا ہے۔
-
امریکی دہشتگرد فوج کا ٹولہ عراق سے شام پہنچا
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی دہشتگرد فوج کا مزید ایک اور کانوائے عراق سے شام کی سرحدوں میں داخل ہوا ہے۔
-
دہشتگردی سے مقابلے کے لئےغیر ملکی فوج کی ضرورت نہیں : عراق کا بڑا اعلان
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ان کے ملک کو دہشتگردی سے مقابلے کے لئے کسی بھی غیر ملکی فوج کی ضرورت نہیں ہے۔