-
ہادی العامری سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷ہادی العامری کے الحشد الشعبی کے چیف بننے سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں ۔
-
عراق کے تین صوبوں کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کا آپریشن مکمل
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰عراقی فوج نے بتایا ہے کہ "ابطال العراق" آپریشن اپنے تمام اعلان شدہ اہداف کو حاصل کرنے کے بعد ختم ہو گيا ہے۔
-
عراق، وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کی کابینہ مکمل ہوئی
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰عراقی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی کابینہ کے باقی سات وزیروں کو بھی اعتماد کا ووٹ دے دیا ہے۔
-
عراق سے آسٹریلوی فوجیوں کا انخلاء
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶اسٹریلیا کے وزیر دفاع نے عراق سے اپنے فوجیوں کو نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق سے آسٹریلیائی فوجیوں کا انخلا
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵آسٹریلیا کی وزیر دفاع نے عراق سے اس ملک کے فوجیوں کے انخلا کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں داعش کے 19 دہشتگرد ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶عراق کی ٹاسک فورس کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی فورسز کے اہلکاروں نے صوبہ اربیل کے شہر مخمور میں ایک آپریشن کے دوران داعش کے 19 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
ایران اور عراق کے مابین بجلی معاہدہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر توانائی نے کہا کہ عراق کے ساتھ دوسالوں کے لئے بجلی کی درآمد کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط ہوئے۔
-
دہشت گردی سے جنگ کے لیے غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے: عراقی فوج
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳عراقی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو دہشت گردی کی باقیات سے جنگ کے لیے کسی بھی غیر ملکی فوجی کی ضرورت نہیں ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کا دوسرا مرحلہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۱عراق کی مسلح افواج کے ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کرکوک میں دہشت گردوں کے خلاف ابطال العراق نامی فوجی آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا گیا۔
-
دو ہفتے بعد ہوں گے امریکا اور عراق کے اسٹریٹیجک مذاکرات، کیا ہیں ممکنہ نتائج؟
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴خبری ذرائع کے مطابق امریکا اور عراق کے درمیان دو ہفتے بعد اسٹریٹیجک مذاکرات شروع ہونے والے ہیں۔ اس سلسلے میں کئي تجزیے سامنے آئے ہیں۔