-
امریکی فوجیوں کو ملک سے نکال باہر کیا جائے: عراق کے سنّی مفتی کا مطالبہ
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵عراق کے ایک سنّی مفتی نے ایک بیان جاری کر کے اس ملک کے نئے وزیر اعظم سے کہا ہے کہ وہ امریکی فوجیوں کو عراق سے نکال باہر کریں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا نئی عراقی حکومت سے تعاون کا اعلان
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷حکومت پاکستان نے مصطفی الکاظمی کی قیادت میں تشکیل پانے والی نئی عراقی حکومت کے ساتھ تعاون کے فروغ کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
عراق میں وزیر اعظم کی کابینہ کو پارلیمنٹ سے منظوری
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں داعشی سرغنہ کی گرفتاری ۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳عراق؛ موصل کے مصرج دیہات میں ایک داعشی سرغنہ صباح السلمان کو عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے گرفتار کر لیا۔ یہ تکفیری جرثومہ زمین کے اندر بنے ایک ٹنل میں چھپا ہوا تھا۔
-
عراقی صدر اور سیاسی دھڑوں نے نئے وزیر اعظم کی حمایت کا اعلان کیا
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱عراق کے نئے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے پارلیمنٹ سے کابینہ کے لئے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد باضابطہ کام شروع کر دیا ہے اس درمیان عراقی صدر نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں اور پارلیمانی دھڑوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی حکومت کی بھرپور حمایت کریں۔
-
الکاظمی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۸عراق کے نو منتخب وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد، باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا ہے۔
-
عراق کی رضاکار فورس پر داعش کا حملہ تصاویر کی زبانی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴چند روز قبل عراق کے شہر سامرا کے قریب رضاکار فورس پر تکفیری و دہشتگرد ٹولے داعش نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم دس جوان شہید ہو گئے۔
-
عراق، الکاظمی نے کابینہ کی فہرست پارلیمنٹ کو پیش کی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے اپنی بیس رکنی کابینہ کے اراکین کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کر دی ہے۔
-
عراق، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حشد الشعبی کے حملے
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شہر سامرا کے شمال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
-
عراق سے امریکی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸عراق کی پارلیمنٹ میں الفتح اتحاد کے قومی جذبے سے سرشار نمائندے نے اس ملک سے فوری طور پر امریکی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔