-
کابینہ کی تشکیل سے جاری بحران پرغلبہ پا لیں گے: عراقی وزیراعظم
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵عراق کے نامزد وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ حکومت کی تشکیل سے ان کا بنیادی مقصد ملک میں جاری بحران پرغلبہ حاصل کرنا ہے۔
-
ظریف کی مختلف وزرائے خارجہ سے گفتگو
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
ڈھائی ہزار امریکی دہشتگردوں کا عراق سے انخلاء
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴دہشت گرد امریکی فوجی کمانڈروں نے ڈھائی ہزار امریکی دہشتگردوں کے عراق سے نکل کر کویت منتقل ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی سفارتی سرگرمیاں
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل متحدہ عرب امارات ، عمان اور عراق کے وزراء خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
کورونا پر لگام، ایران- عراق سرحدیں کھولنے پر ہوا اتفاق
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰عراقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارتی لین دین کی تین سرحدیں پھر سے کھولی جا رہی ہیں۔
-
عراق، داعشی کُھرچن کی صفائی کا کام جاری
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شہر سامرا میں داعش دہشت گرد گروہ کی سرگرمیوں کے خلاف اپنی سیکورٹی کاروائی شروع کر دی ہے۔
-
عراق، فوج کی کاروائی 7 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳عراقی فوج کے تازہ آپریشن میں داعش کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
حشدالشعبی نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ نینوا پر داعش کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔
-
داعش کا حملہ ناکام
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے جمعرات کے روز عراق کے صوبے نینوا میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
عراق میں مزید سات داعشی دہشتگرد ہلاک
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸عراق کی مسلح افواج نے ایک کارروائی میں داعش کے سات دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔